25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

شاہی خاندان کی ہر حرکت کے پیچھے کوئی نہ کوئی راز چھپا ہے، جانیئے وہ کونسے راز ہیں

شاہی خاندان کے ایسے بہت سے راز ہیں جن سے دنیا واقف نہیں ہے۔ شاہی خاندان کے ہر فرد کے اپنے چھوٹے چھوٹے راز ہوتے ہیں۔ یہی نہیں ان کی شادیوں کے جوتے بھی بہت اہم ہوتے ہیں۔ شاہی خاندان کے بارے میں چھوٹی سی چھوٹی معلومات بھی جب ہمیں پتا چلتی ہے، تو وہ ہمارے لیے بہت اہم ہوتی ہے۔ ایسے ہی کچھ اہم راز آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں بتائیں گے۔

The life of each of them is full of mysteries

:شہزادی ڈیانا کا جوتوں کے نیچے خفیہ پیغام

لیڈی ڈیانا کی شادی کے جوتے بہت اہم اور معنی خیز ہیں۔ ایک بات تو یہ ہے کہ یہ جوتے انہوں نے شادی پر اس لیے پہنے کہ وہ پرنس چارلس سے لمبی نہ نظر آئیں۔ ان کے جوتوں کے نیچے چارلس کے لیے ایک محبت بھرا پیغام درج تھا۔ لیڈی ڈیانا نے اپنے جوتوں کے تلوؤں پر سی اور ڈی کے حروف دل کی علامت کے ساتھ چھپوائے تھے۔

The secret to Princess Diana's shoes

:پرنس فلپ برطانوی نہیں تھے

پرنس فلپ بے شک شاہی خاندان کے فرد تھے، لیکن وہ پیدا یونان میں ہوئے تھے۔ جب پرنس فلپ 18 ماۃ کے تھے، تو ان کے خاندان کو ملک بدر کر دیا گیا تھا۔ جنگ ختم ہونے کے بعد پرنس فلپ کو ملکہ الزبتھ سے شادی کی اجازت ملی تھی۔ شادی کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی یونانی شہریت کو مکمل طور پر ترک کر دیا تھا۔

The secret of Prince Philip's life

:شہزادی ڈیانا کا نام

لیڈی ڈیانا کا نام ان سے پہلے اٹھارویں صدی کی ڈیانا اسپینسر پر رکھا گیا تھا۔ ڈیانا اسپینسر اٹھارویں صدی کی خاتون تھیں، اور ان کے شادی پرنس آف ویلز سے ہونے والی تھی۔ مگر ان کی شادی لارڈ جان رسل سے ہو گئی تھی، جو بعد میں بیڈ فورڈ کا چوتھا ڈیوک مقرر ہوا تھا۔ اس خاتون کی موت بھی نوجوانی میں ہو گئی تھی۔ ڈیانا اسپینسر 25 سال کی عمر میں وفات پا گئیں تھیں۔

Important secret about Princess Diana's name

:ملکہ کی سستی نیل پالش

برطانیہ کی ملکہ البتھ 1989 سے ایک نیل پالش لگاتی آ رہی ہیں، جس کا نام ایزی ہے۔ اس نیل پالش کی قیمت صرف 11 ڈالر ہے، لیکن ملکہ پھر بھی اس کو لگانے پر راضی ہیں۔

Queen Elizabeth is very happy

:پرنس ولیم اور پرنس ہیری کے مختلف نام

ہر ماں باپ کی طرح پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا نے بھی اپنے بچوں کے اصل ناموں کے علاوہ بھی نام رکھے تھے۔ شہزادہ ہیری کا دوسرا نام البرٹ تھا، اور پرنس ولیم کا دوسرا نام آرتھر رکھا تھا۔ لیکن ڈیانا کبھی بھی ان ناموں کو استعمال کرنے پر راضی نہی تھیں۔

Important secrets about the names of princes

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles