30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت کا نزول

خانہ کعبہ میں پروردِگار کی رحمتیں نازل ہو رہی ہیں، مومنوں نے شدید بارش اور ثالہ باری کی صورت میں بھی طواف جاری رکھا۔ ان خوبصورت اور دلکش لمعات کو دیکھنے والے لوگوں نے اپنے کیمروں میں فوراً محفوظ کر لیا۔

الحرمین شریفین نے اس خوشگوار موسم کی ویڈیوز کو ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے اور ان ویڈیوز میں صاف دکھائی دے رہا کہ مسجد الحرام میں عمرہ کرنے والے مسلمانوں نے بارش کے دوران ہی طواف کیا اور اسی کے ساتھ عصر کی نماز بھی ادا کی۔خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ میں بارش کی وجہ سے منفرد اور دلکش مناظر ہیں اور محکمہ موسمیات نے بیان کیا ہے کہ مکہ مکرمہ کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں آہستہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔

انتظامیہ نے عمرہ کرنے والوں اور نماز کے لیے آنے والوں کی لیے ہری چھتریوں کا بندوبست کیا ہوا تھا۔ان کا سارا انتظام اسلامی امور کی جانب سے کیا گیا۔خانہ کعبہ کی انتظامیہ نے عمرہ کرنے والوں کے لیے تمام انتظامات پہلے کر لیے تھے۔طواف ادا کرنے والوں کا ایک گروہ کی صورت میں زمین کی طرف بھیجا گیا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles