25.9 C
Lahore
Sunday, October 17, 2021

چین پوری دنیا سے الگ کیسے ہے؟ جانئے چین کے بارے میں حیرت انگیز معلومات

چین کا اس وقت شمار دنیا کے سپر پاور ملکوں میں ہوتا ہے۔ ایک ارب سے بھی زیادہ آبادی رکھنے والا ملک چین اپنے رہن سہن کے انداز سے پوری دنیا سے الگ سمجھا جاتا ہے۔ پوری دنیا ان کے زندگی گزارنے کے طریقے سے بہت حیران ہوتی ہے، اور یہی بات چین کو دنیا بھر سے مختلف بناتی ہے۔

China has a large population

چین کے متعلق پوری دنیا کا کہنا ہے کہ چینی لوگ ہر سانس لینے والی چیز کو کھا لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے قوانین پوری دنیا سے بہت منفرد ہیں۔ آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں چین کے بارے میں چند حیران کن حقائق بتائیں گے، جنہیں سنتے ہی آپ دنگ رہ جائیں گے۔

:کاکروچ مارنے کے بجائے پالتے ہیں

دنیا بھر کے لوگ کاکروچ کے خاتمے کے لیے مختلف اویات کا استعمال کرتے ہیں۔ مگر چین اس لحاظ سے بلکل مختلف ہے۔ وہاں کاکروچ مارنے کے بجائے پالے جاتے ہیں۔ جس طرح ہمارے ملک میں شہد کی مکھیوں کے فارم ہیں، اسی طرح چین میں کاکروچ پالنے کے فارم موجود ہیں۔ ان کاکروچ کو نہ صرف کھایا جاتا ہے، بلکہ کئی ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Chinese people like to raise cockroaches

:ثابت شارک اور مگرمچھ قابل فروخت

چین کے اندر حرام اور حلال نہیں دیکھا جاتا اسی لیے وہ تمام سانس لینے والی چیزیں کھا لیتے ہیں۔ چین کی ایک مشہور مارکیٹ وال مارٹ میں مکمل شارک اور یہاں تک کے مگرمچھ بھی فروخت ہوتے ہیں۔ پچھلے سالوں میں کرونا کا ذمہ دار بھی چین کو ہی ٹھرایا گیا تھا۔ چین کے علاقے ووہان میں چمگادڑیں فروخت کے لیے موجود تھیں۔ پوری دنیا میں یہ تمام اشیا آپ کو صرف چین میں دستیاب ہو سکتی ہیں۔

The Chinese love crocodiles very much

:بھوتوں کی شادی

چین کی رسم و رواج میں بھی ایک عجیب سی بات ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ جن لوگوں کے رشتہ دار شادی ہونے سے پہلے ہی مر جاتے ہیں۔ ان کی روح کے سکون کے لیے وہ ان کی لاش کی شادی رچاتے ہیں۔ اس رسم کے لیے وہ مردوں کی شادی کروانے کے لیے، بھاری رقم ادا کر کے کنوارے لوگوں کی لاشیں خریدتے ہیں۔ پھر ان کی شادی کر کے وہ اپنی نظر میں ان کی روح کو سکون دے دیتے ہیں۔

China arranges marriages for the dead

:ٹریفک جام میں پھنسنے کا عجیب حل

دنیا بھر میں ٹریفک جام کے مسئلہ کا سامنا ہر شہری کو ہوتا ہے۔ اور یہ ہر شہری کے لیے بہت بڑی پریشانی کا سبب ہوتی ہے۔ مگر چین جیسے دنیا بھر کے ممالک سے مختلف ہے، اسی طرح اگر آپ چین کی ٹریفک میں پھنس جائیں تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو اس پریشانی کے عالم میں صرف ایک کال کرنی ہے، تو آپ کے پاس حکومت کے دو نمائندے فوری موجود ہوں گے۔ ان میں سے ایک شخص آپ کی گاڑی کی حفاظت کرے گا اور دوسرا اپنی بائیک پر بٹھا کر آپ کو آپ کی منزل تک بغیر کسی پریشانی کے پہنچا دے گا۔

There are a lot of traffic jams in China

:ملازمین کو خود کشی سے روکنے کے اقدامات

چین نے بہت محنت اور جذبے کے ساتھ نیا کی دوڑ میں ایک مقام حاصل کیا ہے۔ جسے دیکھتے ہوئے یہ بات صاف دکھائی دیتی ہے کہ وہ کتنے محنتی ہیں۔ مگر سرِ فہرست آنے کی جستجو میں پوری چینی قوم ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ اسی لیے چین کی بلند عمارتوں کے نیچے جلیاں لگا کر عمارتوں کا راستہ بند کر دیا جاتا ہے۔ تاکہ کوئی بھی شہری ذہنی دباؤ اور کسی کام میں ناکام ہو کر خود کشی نہ کر لے۔

China uses this trap to save people from suicide

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles