28 C
Lahore
Sunday, October 17, 2021

دُبئی نے اپنی ایئر ہوسٹس کو بُرج الخلیفہ پر کھڑا کیوں کیا؟ وجہ جان کر آپ حواس کھو بیٹھے گے

عرب عمارات دبئی میں پائی جانے والی عمارت برج خلیفہ سب سے بلند عمارت ہے۔ یہ دبئی کی ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت ہے۔ جس کی اُونچائی کو دیکھنے کے لیے انسان کو اس قدر سر اُٹھانا پڑتا ہے۔ مگر برج خلیفہ کے پاس کھڑے ہو کر بھی اس کی مکمل بلڈنگ کو دیکھنا بہت مشکل ہے۔ اگر دوپہر کے وقت سورج نکلا ہو، تو 15 ویں فلور سے اُوپر دیکھنا انسانی نظر کے لیے ناممکن ہو جاتا ہے۔

The Burj Khalifa is the tallest building in the world

عقل مند انسان تو کبھی بھی برج خلیفہ کے اُوپر چڑھنے کا سوچ نہیں سکتا۔ مگر کوئی بُرج خیلفہ کے سب سے ٹاپ پر کھڑے ہونے کا سوچے، تو وہ فرد اپنی موت کو خود دعوت دے گا۔ اس عمارت کی کُل اُونچائی 830 میٹر ہے۔ لیکن دبئی کی ایک ائیر ہوسٹس کو بُرج الخلیفہ کے سب سے ٹاپ پر کھڑا کر دیا گیا۔ آخر اِس احمقانہ حرکت کی کیا وجہ تھی، کہ اُس ائیر ہوسٹس کو موت کے منہ میں دھکیل دیا گیا؟

:وجہ

اس حرکت کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ امریکہ نے دبئی کو ریڈلسٹ سے خارج کر دیا ہے۔ اسی لیے دبئی کی ایمریٹس فلائٹ نے اپنی خوشی کا اظہار ایک الگ انداز میں کیا۔ انھوں نے اپنی ایک سینئیر ائیر ہوسٹس کو برج الخلیفہ کے سب سے اُونچے حصے پر کھڑا کر دیا۔ سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی۔ اس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ائیر ہوسٹس ناڈر اور بے خوف ہو کر کچھ پلے کارڈ دکھا رہی ہے، جن میں کچھ یوں لکھا ہے۔ کہ

امریکہ نے دبئی کو ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا ہے۔ اب ہمیں یہ محسوس ہو رہو ہے، کہ ہم دنیا کی کسی بھی اُونچائی کو چھو سکتے ہیں۔ اس لیے امیریٹس کے ساتھ ہوائی سفر، بلکل پُرسکون ہو کر کریں اور فکروں کو چھوڑ دیں۔

The view from all sides is breathtaking

اس ویڈیو کے اختتام کے موقع پر جب کیمرے کو چاروں طرف گھمایا گیا۔ تو انسانی آنکھ دنگ اور دل خوف کے عالم میں اُتر جاتا ہے۔ کہ یہ خاتون کتنی ناڈر ہو کر اپنی خوشی کو ظاہر کرنے کے لیے، پلے کارڈز بدل رہی ہے اور مسلسل مسکرا رہی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,983FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles