25 C
Lahore
Sunday, October 17, 2021

دنیا میں پائے جانے والے 5 دلفریب خفیہ مقامات، جن کی حقیقت سے آپ ابھی تک ناواقف ہیں

ہماری دنیا خوبصورت مقامات سے بھری پڑی ہے۔ اس پوری دنیا میں ایسے بہت سے دلکش اور دلفریب مقامات ہیں، جن سے ہم ابھی تک ناواقف ہیں۔ آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کے لیے کچھ ایسے ہی مقامات کے بارے میں دلچسپ معلومات لے کر آئیں ہیں۔ جن کے متعلق آپ نے ابھی تک کسی سے بھی سنا نہیں ہو گا۔ان کے متعلق جاننے کے بعد آپ کا دل ان کو دیکھنے کے لیے بےتاب ضرور ہو گا۔ ان مقامات کو دیکھنے کے بعد آپ ان کی دلکشی کا انکار بلکل نہیں کر پائیں گے۔

Haiku Stairs

یہ خوفناک سیڑھیاں ہوائی کے ایک جزیرے اوآہو پر آپ کو دیکھائی دیں گی۔ ان سیڑھیوں کو 1942 میں کچھ خفیہ منصوبوں کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔ اس سیڑھی کے تین ہزار نوسو بائیس سٹیپس ہیں۔ جن کی مدد سے آپ ہائیکو ریڈیو اسٹیشن تک پہنچ سکتے ہیں۔ یہ ریڈیو اسٹیشن نیوی کو خفیہ سگنل دینے کے کام آتا تھا۔

Hitachi Seaside Park

یہ دلکش پارک جاپان کے ایک علاقے ابراکی میں اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی دکھائی دے گی۔ اس خوبصورت پارک کے ہر دوسرے حصے میں آپ کو پھولوں کی نئی قسم نظر آئیگی۔ ہر سال یہاں بہت سے سیاح آتے ہیں، اور اس پارک کی خوبصورتی سے اپنی زندگی کو اور زیادہ خوشگوار بناتے ہیں۔

Svalbard

یہ جگہ قطب شمالی اور ناروے کے درمیان میں پائی جاتی ہے۔ سوالبارڈ کا مطالب سمندر کا ایک ٹھنڈا ساحل ہے۔ یہ جگہ قدرتی ذخیروں سے بھری پڑی ہے۔ یہاں پرندوں کی بھی بہت سی اقسام پائی جاتیں ہیں۔

Apostle Islands

یہ خوبصورت ترین جگہ امریکہ کے شمالی علاقے وِسکونسین میں آپ کو نظر آئیگی۔ اس کی خوبصورتی یہاں کی 60 فٹ بلند ترین ریت کی دیواریں ہیں۔ جن کو سیاح بہت شوق سے دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔

Enchanting River

یہ دلفریب دریا فلپائن کے ایک صوبے سریگاؤ ڈیل سور میں بلند ترین پہاڑوں کے درمیان بہتا ہے۔ جو بھی اس دریا کو پہلی مرتبہ دیکھتا ہے، وہ اس کی حقیقت کو بلکل فراموش کر دیتا ہے۔ دنیا بھر کے سیاحوں میں اس دریا کے بہت زیادہ چرچے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,981FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles