30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

یورپ کے 5 ایسے ہوٹلز، جہاں سردیوں میں گزاری جانے والی ہر رات اپنا ایک نیا رنگ دکھاتی ہے

دنیا میں ایسے بہت سے ہوٹل پائے جاتے ہیں، جن کی جدید سہولیات کی وجہ سے کوئی بھی ان ہوٹلز میں ایک رات گزارنے کو موقع کبھی بھی نہیں چھوڑے گا۔ لیکن آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو کچھ ایسے ہوٹلوں کے متعلق بتائیں گے۔ جن میں آسائشیں تو اتنی نہیں ہیں۔ مگر پھر بھی سیاح ان میں ایک رات گزارنے کے لیے ترستے ہیں۔ دراصل یہ تمام ہوٹلز سردیوں کے موسم کو مدِنظر رکھ کر تعمیر کیے گیے ہیں۔

آرکٹک ٹری ہاؤس: رووانی اے می، فن لينڈ

فن لینڈ کا ایک چھوٹا سا قصبہ رووانی اے می کو دراصل سینٹا کلاؤز کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ اس طرح تو اس شہر میں اور بھی بہت سے ہوٹلز موجود ہیں۔ مگر آرکٹک ٹری ہاؤس کی اپنی ایک علیعدہ ہی پہچان ہے۔ اس ہوٹل کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ، اس کی بالکونی کی مدد سے ارورا بولیرس اور شمالی علاقوں کی خوبصورت آسمانی روشنیاں نہایت ہی دلفریب ہے۔

ہوٹل آرکٹک: الوليساٹ، ڈنمارک

گرین لینڈ جغرافیائی طور پر تو امریکہ کے نقشے میں واضع ہوتا ہے، لیکن دراصل یہ ڈنمارک کا ایک علاقہ ہے۔ اس لیے ڈنمارک کے شمالی حصے کے آخر پر 4 اسٹار بھی آرکٹک سرکل پر تعمیر کیا گیا ہے۔ اس ہوٹل کی مدد سے سیاح عالمی ثقافت میں شامل م شہور گلیشئیر الولیسیٹ آئسفورڈ کو بہت قریب سے دیکھ سکتے ہیں۔ گلیشئیر کی کی خوبصورتی کو نزدیک سے دیکھنے کے لیے یہاں 5 اگلو بھی تعمیر کیے گئے ہیں۔

اسکی رزورٹ 1950: ليس آرکس، فرانس

فرانس کے مشہور لیس آرکس ایپلس میں ایک بہت ہی دلفریب ریزورٹ اسکی ریزورٹ ہے۔ یہ ریزورٹ جو موں پہاڑی کے بلکل سامنے آپ کو دیکھنے کو ملے گا۔ یہاں کے شاندار اپارٹمنٹس بہت ہی دلکش ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو ان ریزورٹ کے اندر بہت ہی دلفریب ریسٹونٹز بھی نظر آئینگے۔ جن کی مہمان نوازی کرنے کا طریقہ اور کھانا پوری دنیا میں اور کہیں نہیں ملتا۔

سورسنيوا اگلو ہوٹل: آلٹا، ناروے

ناروے کی شمالی سرحد پر ایک آبادی کم قائم ہے۔ اس کے قریب ہی آلٹا کا ایک گاؤں بھی آپ کو دیکھنے کو ملے گا۔ اس شہر کے داخلی راستے پر ہر سال ایک بہت ہی شاندار اور دلکشی سے بھرا آئس ہوٹل تعمیر کیا جاتا ہے۔ دراصل یہ ہوٹل بھی ارورا بولیرس کو دیکھنے کے لیے ایک بہترین جگہ ہے۔

زولرنگ ہوف: رانٹم آن سلٹ، جرمنی

ہر سال جب جرمنی کے شمالی علاقے سلٹ میں سردی اپنی پوری آب و تاب دکھا رہی ہوتی ہے۔ اسی دوران زولرنگ ہوف میں جشن کا سماں ہوتا ہے۔ اس 5 اسٹار ہوٹل کی مدد سے سیاح سردیوں میں بھی اپنی خوشیوں کا دوبالا کرنے کے لیے، اس ہوٹل کا رُخ کرتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles