25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

موبائل بدلنے کا سوچ رہے ہیں تو سام سنگ گلیکسی کے دو فونز کے بارے میں جانیں

سام سنگ کمپنی کا نام اسمارٹ فونز کو تخلیق کرنے والی جانی مانی کمپنیوں میں آتا ہے، پوری دنیا میں سام سنگ کے موبائل میں دلچسپی لینے والے صارفین کا شمار لاکھوں میں ہوتا ہے۔ لہزا کچھ دنوں پہلے سام سنگ کے تیار کردہ 2 مختلف ماڈلز کے موبائل لانچ ہوئے ہیں جنہوں نے سام سنگ استعمال کرنےوالوں کا دل جیت لیا۔
ذرا دیکھتے ہیں متعارف کیے گئے موبائلز کے فیچرز۔
سام سنگ کمپنی کے متعارف کروائے گئے فونز اعلٰی خوبیوں کے حامل ہیں، اس ماڈل کے دو فون لانچ کروائے گئے جو ایک دوسرے سے منفرد ہیں ، ایک فون 5جی کا حامل ہے دوسرا موبائل 5جی ٹیکنالوجی سے آراستہ نہیں ہے۔ یہ فون 189 گرام وزنی
ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ڈسپلے کے بارے میں بات کریں تو اسکرین 5۔6 انچز ہے۔

فون کے ٹچ سسٹم کی کوالٹی کمال کی ہے
فون کا ڈسپلے گوریلا گلاس شیٹ سے تیار کردہ ہے، اور اسی لیے ہم یہ کہیں کہ اس فون کی دِھڑکن اس کے کیمرے سے چلتی ہے تو غلط نہ ہو گا۔
فون کے پیچھے 4 کیمرے لگائےگئے ہیں پہلا کیمرہ 64 میگا پکسل کا حامل ہے اس لیے رات کو تصویر بناتےوقت موبائل میں خصوصی 12 فریمز کو شامل کیا ہے جوآپ کی تصویر کوخونصورت اور چمکدار بناتے ہیں۔ دوسرا کیمرہ 12 میگا پکسل اوردوسرے دونوں کیمرے 5 کے ہیں۔
موبائل کے اندر 32 میگا پکسل کا حامل ایک کامیاب سیلفی کیمرہ لگایا گیا ہے۔ فون میں سنیپ ڈریگن 720 جی کی اعلیٰ ترین چپ سیٹ لگائی ہے۔ سام سنگ کی کمپنی نے اس فون کی بیٹری 4500 ایم اے ایچ شامل کی ہے یعنی فون کو چارج کریں یا نہ کریں 2 دن آسانی سے نکال لے گا۔
ان دونوں موبائلز مثلا 5جی اور 4جی میں آپ 4،6،8 جی بی ریم حاصل کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ انٹرنل میموری 128 یا 256 جی بی شامل ہے۔
اگر ہم موبائلوں کے رنگوں کی بات کریں تو یہ آپ کو سیاہ، وائلٹ، سفید اور نیلے رنگ میں مل سکتا ہے۔
اگر ان کے ریٹ کی بات کریں تو سام سنگ گلیکسی اے 52 57,999 پاکستانی روپے میں مارکیٹ میں موجود ہے۔
سام سنگ کے موبائل کا ڈسپلے 7۔6 انچز ہے، اور 5000 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری لگائی گئی ہے۔ تاہم گلیکسی اے 72 میں ابھی تک 5جی متعارف نہیں ہوا ہے۔ لہزا سنیپ ڈریگن چپ سیٹ 720 جی نصب ہے۔ فون کے پیچھے 4 کیمرے نصب کئے گئے ہیں جو 64، 8، 12 اور 5 میگا پکسل کے شاندار کیمرے ہیں جو تصویر میں جان ڈال دیتے ہیں۔
سیلفی کیمرہ اس میں 32 میگا پکسل ہے، یہ فون صارفین کو 6 اور 8 جی بی ریم حاصل ہو گا جبکہ انٹرنل میموری 128 اور 256 موجود ہے۔
اس فون کا ریٹ 69,999 پاکستانی روپے میں مارکیٹ میں موجود ہے

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles