26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

پاکستان میں ریڈمی نوٹ 8 متعارف

اسمارٹ فون کی کمپنی ریڈمی کا پاکستان میں، نوٹ 8 2021 متعارف ہو گا۔

نوٹ 8 ریڈمی کا یہ دوسرا مڈل ہے۔ اس سے پہلے ریڈمی نوٹ 8 2019 میں متعارف کروایا گیا تھا۔ 2019 کے ماڈل کو بھی دنیا نے کافی پسند کیا تھا۔

ریڈمی نوٹ 8 کے مارکیٹ میں ڈھائی کروڑ یونٹ فروخت ہوئے تھے۔ اسی لیے اب اس موبائل میں کچھ نئے فیچر شامل کر کے اسے دوبارہ مارکیٹ میں متعارف کرویا گیا ہے۔

ریڈمی نوٹ 8، 2021 کے اندر میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 85 پراسیسر نصب کیا ہے۔ایل سی ڈٰ کا سائز 6.3 انچز ہے۔ موبائل کی حفاظت کے لیے گوریلا گلاس 5 کی کوٹنگ کی گئی ہے۔

فون کے پیچھے 4 کیمروں کو سیٹ اپ لگایا گیا ہے۔ سب سے اوپر والا کیمرہ 48 میگا پکسل پر مشتمل ہے، دوسرا کیمرہ 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ کا کام کرے گا، 2 میگا پکسل کا کیمرہ میکرو اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ کیمرے پر اس کا انحصار ہے۔

فون کی بیٹری 4000 ایم ایچ ہے، اسی کے ساتھ 18 واٹ کا فاسٹ چارجر ہے۔ کمپنی کی طرف سے ابھی تک فون کی قیمت اور اس کی دستیابی کا اعلان نہیں کیا گیا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles