30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

موبائل کی %1 بیٹری کے بارے میں دلچسپ معلومات

آج کے دور میں کوئی بھی ایسا شخص نہیں جو فون استعمال نہ کرتا ہو۔ یہ ہر کاروباری شخص کی ضرورت بن چکا ہے۔ لیکن کام اسی وقت اچھے طریقے سے ہوتے ہیں جب موبائل کی بیٹری پوری چارج ہو۔

جن کے پاس سمارٹ فون ہیں، وہ حضرات اس بات سے اچھی طرح واقف ہوں گے۔ جب ان کے موبائل کی بیٹری1 ٪رہ جائے، تو پھر بھی وہ اتنی دیر تک کیسے چلتی ہے؟ لیکن اگر آپ اپنا فون ویسے ہی پڑا رہنے دیں، تو چارجنگ کافی دیر نکال جاتی ہے۔ کیا آپ اس کی حقیقت سے واقف ہیں۔

:اگر نہیں پتا تو آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس کہ کیا وجہ ہے

موبائل فون کی چارجنگ ٪1 پر چلنے کی وجہ یہ ہے کہ بیٹری ٪99 تک روٹین سے استعمال ہوتی ہے۔ لیکن ٪1 چارجنگ پر موبائل کافی دیر اس لیے چلتا ہےکہ، فون نے بیٹری سٹور کی ہوتی ہے، اور وہ اس وقت استعمال ہوتی ہے جب 1 ٪چارجنگ رہ جاتی ہے۔ اس لیے جب آپ موبائل کو دوبارہ چارج کریں گے، تو بیٹری کو اپنی سٹوریج پوری کرنی ہوتی ہے اور فون پوری طرح چارج ہونے میں کافی دیر لگ جاتی ہے۔

ایک ادارے کا یہ بھی کہنا ہے کہ، جب فون کی چارجنگ بلکل ختم ہونے کے برابر ہوتی ہے، لیکن پھر بھی ٪1 دکھائی دے رہی ہوتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہےکہ بیٹری کی صلاحیت پہلے سے زیادہ ہو چکی ہے۔ اور اب کافی دیر تک چلے گی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles