30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

کیا آپ انسٹا گرام کے نئے فیچر سے آگاہ ہیں

سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپ جس پہ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی جاتی ہے اس میں اب ایک نئی تبدیلی آئی ہے وہ یہ کہ انسٹا گرام سٹوریز کے لیے نئے کیپشن اسٹیکرز متعارف کروائے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس میں تبدیلی یہ ہے کہ اب آپ جو سٹوریز لگائیں گے اس میں آپ کی آواز تحریر کی صورت میں تبدیل ہو جائے گی۔

ان کیپشن کی مدد سے لوگ ویڈیو کو بغیر عواز کے بھی سمجھ سکیں گے۔

اس کو استعمال کرنے والے اس میں ویڈیو کے سٹائل کیپشن تحریر اور رنگوں کو اپنی ویڈیو کے مطابق درست کر سکتے ہیں۔

ویڈیو پوسٹ ہونے کے بعد آپ اس میں کیپشن بھی دیکھ سکتے ہیں انسٹا گرام بہت جلد یہ فیچر عام لوگوں کے لیے متعارف کروائے گا۔

اس کے بعد انسٹا گرام کچھ مخصوص صارفین کو یہ بھی اجازت دے گا کے وہ بتائیں کہ کیا وہ چاہتے ہیں کی کسی اور کی ویڈیو کے لائیک اور اپنی ویڈیو پر آنے والی لایئک وہ دیکھ سکیں۔

اور دوسری طرف فیس بک کا کہنا ہے کہ انسٹا گرام کے صارفین اپنی پوسٹ پر آنے والے لایئکز نہیں دیکھ پایئں گے لیکن کسی اور کی پوسٹ پر آنے والے لایئکز سے وہ با خبر رہ سکتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles