25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

شائقین کرکٹ کے لیئے بڑی خبر

پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب کا براہ راست نشر نہیں کیا جائے گا بلکہ تقریب کو پہلے سے ریکارڈ کر لیا جائے گا اور پہلے میچ کے آغاز سے قبل نشر کیا جائے گا۔

لاہور (تازہ ترین) شائقین کرکٹ کے لیئے بڑی خبر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کی افتتاحی تقریب براہ راست نہیں منعقد کی جائے گی بلکہ تقریب کو پہلے سے ریکارڈ کیا جائے گا اور ٹورنامنٹ کے پہلے میچ کے آغاز سے قبل نشر کیا جائے گا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ افتتاحی تقریب عام طور پر ٹورنامنٹ کے افتتاحی کھیل کے آغاز سے قبل براہ راست منعقد کی جاتی ہے تاہم اس سال پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دنیا بھر میں کرونا وائرس کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اس تقریب کو براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سال چونکہ پی ایس ایل کا انعقاد بائیو سیکیور ببل میں کیا جارہا ہے لہذہ اس ببل سے باہر کے لوگوں کو سٹیڈیم میں آنے کی اجازت ملنا مشکل ہوگا، اس لئے آرٹسٹ ، مینجمنٹ اور بہت بڑا سیٹ اپ موجودہ حالات میں پی سی بی کے لیے بہت بڑا خطرہ ثابت ہوسکتا ہے۔

افتتاحی تقریب کی تفصیلات کو بھی تاحال پی سی بی نے خفیہ رکھا ہوا ہے اور اس بارے میں بھی بہت کم خبر ہے کہ کون سا فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب پہلے سے ریکارڈ کی جائے گی اور 20 فروری کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین پہلے میچ سے قبل اسے نشر کیا جائے گا۔

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ شائقین نے پچھلی تقاریب میں بھی بہت کم دلچسپی ظاہر کی ہے اور پی ایس ایل کو پچھلے سالوں میں ہونے والی تقریبات پر کافی ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تاہم اس سال میں ترانے کے بارے میں بھی پی ایس ایل کے چاہنے والوں میں کافی ہلچل پیدا کردی ہے مگر سوچا جا رہا ہے کہ ترانے کے ساتھ ساتھ افتتاحی تقریب کو بھی تنقیدی نظروں سے دیکھا جائے گا۔

Summary

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles

Summary