25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

“ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے رشتے کا آغاز کیسے ہوا” اداکارہ کا بڑا اِنکشاف

بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے مداحوں کو ایک اہم خبر سے آگاہ کیا کہ ویرات اور ان کے رشتے کا آغاز کیسے ہوا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ میں جب ویرات کوہلی سے ملی تو میں نے اپنا لہجا اور رویہ بہت تکبرانہ رکھا تھا۔

چند دن پہلے ہی اُنہوں نے اپنی ویرات کے ساتھ معلقات کا واقعہ بیان کیا۔

انوشکا نے بتایا کہ اگر آپ مجھ سے پوچھیں گے کہ میں ویرات کو جانتی ہوں تو ہاں، اگر آپ کہیں کہ وہ میرے دوست تھے تو ہاں، یا آپ پوچھیں گے کے وہ میرے گھر آئے تھے تو میں کہوں گی ہاں، مگر اِن کے علاوہ بہت سی باتیں ایسی ہیں جو لوگ ہمارے بارے میں نہیں جانتے ہم دونوں نے ایک ساتھ ایک اِشتہا کی شوٹنگ کی تھی۔

یاد رہے کے دونوں کے تعلقات2013 سے قائم تھے جب دونوں نے ایک اِشتہار کی شوٹنگ ایک ساتھ کی تھی۔ لہذاً دونوں کے تعلقات دھیرے دھیرے بڑھتے گئے اور 2017 میں دونوں نے شادی کر لی۔بھارتی فلم انڈسٹری کی حسینہ کا کہنا تھا کہ میں نے ویرات کے سامنے بہت غرورانہ چہرہ واضع کیا تھا وہ اس لیے کہ میں سمجھتی تھی کہ ویرات بھی بہت تکبرانہ سوچ کے مالک ہیں۔

انوشکا نے مزید بتایا کہ اشتہار کی شوٹنگ میں انہوں نے بہت مشکل اداکاری کی،مگر میں اُن سے برتری حاصل کرنا چاہتی تھی۔لیکن انوشکا نے بتایا کہ جب میں ان کی شخصیت سے رُبرو ہوئی تو ایسا بلکل بھی نہیں تھا بلکہ وہ تو ایک خوش مزاج اور سب سے بہت اچھے انداز میں بات کرنے والے شخص تھے،ذہین بھی تھے اور مزاخیہ بھی تھے۔انوشکا نے کہا کہ میں نے ایک نیا گھر خریدہ تھا اور میں نے اپنے سب دوستوں کو ایک پارٹی دی تھی اس پارٹی میں ویرات بھی شریک ہوئے تھے اور وہیں سے ہم نے اپنے رشتے کی بنیاد رکھی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles