26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

وزیرِاعظم اپنی اہلیہ خاتون اول کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودیہ عرب روانہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے خاتون اول کے ساتھ عمرہ ادا کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان تین روز کے لیے سعودیہ روانہ ہوئے جہاں انہوں نے اپنی اہلیہ خاتون اول کے ساتھ اتوار کے دن عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

وزیراعظم اور ان کے ساتھ ان کی پارٹی کے چند لوگ بھی ہمراہ تھے ان کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا جس کے بعد انہوں نے وہاں نوافل ادا کیے۔سعودی عرب پہنچنے کے بعد وزیراعظم اور خاتون اول نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی اور عقیدت پیش کی۔

سعودیہ کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر تین دنوں کے لیے سعودی دورے پر گئے اور اسی دوران وزیراعظم نے مکہ مکرمہ میںاسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جنرل سیکرٹری سے بھی ملاقات کی۔

سعودیہ عرب وہ پہلا بیرون ملک ہے جہاں 2018 میں عمران خان نے وزیراعظم بننے پر دورہ کیا تھا اور اب تک عمراخان نے سعودیہ عرب کے پانچ دورے کر لیے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles