30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

امتحانات میں کوئی گنجائش نہیں ہو گی،شفقت محمود

پاکستان کے وزیرتعلیم شفقت محمود نے بتا دیا کہ اس مرتبہ امتحانات ہوں گے مفت کے گریڈ نہیں دیں گے۔

شفقت محمود نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ ہم بچوں سے امتحان لیں اور انہیں داخلے ملیں۔

وزیرتعلیم نے صاف طور پر کہا کہ گزشتہ سال بھی ہم نے گریڈ دے کر بچوں کو پرموٹ کر دیا تھا اور اس کی وجہ سے بہت سے پڑھنے والے بچوں کا نقصان ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کے ہم اپنی طرف سے مکمل کوشش کر رہے ہیں کہ بچوں کا سال ضائع نہ ہو اور ان کو داخلے مل سکیں کورونا کی تیسری لہر کا کوئی بھی کچھ نہیں کر سکتا۔

شفقت محمود نے مزید کہا کہ این سی او سی میں اکیلا ہی فیصلے نہیں کرتا بلکہ تمام وزرا اس میں شریک ہوتے ہیں اور سب کا فیصلہ رضامندانہ طور پر ہوتا ہے۔

وزیرِ تعلیم کا کہنا ہے کہ پچھلے سال گریڈ سسٹم میں بہت خرابی ہوئی ہے اور جو بچے اچھے خاصے نمبر لیتے تھے وہ بھی سی گریڈ میں پاس ہوئے ہیں۔

شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا کا کوئی پتہ نہیں کہ کل کیا ہو جائے والدین تو مجھ سے کہتے ہیں کہ امتحان لے لیں اور اسی لیے امتحان ہوں گے ایسا ہرگز نہیں ہو گا کہ ہم ماں باپ کے پیسوں اور بچوں کی محنت کو بے فضول کر دیں۔

امتحانات ایس او پیز کے ساتھ لیں گے اسی لیے بچے اپنی تیاری محنت اور لگن کے ساتھ کریں تاکہ انہیں بعد میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles