25 C
Lahore
Sunday, October 17, 2021

ہونڈا موٹرسائیکل 2022 پاکستان میں متعارف، کمپنی کے مطابق اس ماڈل میں 101 تبدیلیاں ہیں

اٹلس ہونڈا نے پاکستان کی سب سے مشہور موٹرسائیکل سی ڈی 70 بائیک 2022 کا ماڈل لانچ کر دیا ہے۔

پاک وہیلز کے مطابق کمپنی نے بتایا ہے کہ اس بار بائیک کے صرف اسٹیکر ہی چینج نہیں کیے گئے۔ بلکہ انجن میں بھی بہت سی تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں۔

کمپنی کے مطابق اس بار سی ڈی 70 میں 101 چیزیں تبدیل کی گئی ہیں۔

ان میں اسٹیکرز کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ اس کی کارگردگی، انجن اور اسے ماحول دوست بنایا گیا ہے۔

اس مرتبہ سی ڈی 70 کے فریم میں 58 اور انجن میں 43 چیزوں کو بدلا گیا ہے۔

سال 2022 کی سی ڈی 70 کی سب سے خاص تبدیلی اس میں لو فریکشن رنگ پسٹن ڈالے گئے ہیں۔ اٹلس ہونڈا نے پہلی مرتبہ ان رنگز کو کرمویم نائٹرائیڈ سے تیار کیا ہے۔ یہ اس لیے کہ انجن کی پرفارمنس کو بہتر بنایا جا سکے۔

اس کی مدد سے گاڑی ماحول دوست ہو گی، اور انجن شدید گرمی میں بھی ٹھنڈا رہے گا۔

اس کے علاوہ سی ڈی 70 بائیک میں کلچ اسمبلی کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے موٹرسائیکل کا کلچ فریکشن مزید بہتر ہو گا۔

ماحول کو مدِنظر رکھتے ہوئے، اس کے اسٹیکرز میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔

اٹلس ہونڈا سی ڈی 70 2022 ماڈل میں 4 اسٹروک او ایچ سی ائیر کولڈ انجن نصب ہو گا۔ اور اس کا وزن 82 کلو ہے۔

صارفین اس کی ٹینکی میں 8 لیٹر پیٹرول ڈلوا سکتے ہیں۔ اسی کے ساتھ اس میں 4 گئیر کی آپشن موجود ہے۔

اٹلس ہونڈا سی ڈی 70 2022 کی قیمت 86 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,981FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles