25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ننھی پری کے آنے کے بعد میرے کھیلنے کا انداز بدلتا جا رہا ہے:حسن علی

ہرارے ( 2 مئی 2021ء ) پاکستان کے مایا ناز کرکٹر حسن علی جوکہ اس وقت زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میں اپنی کارگردگی دکھا رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ جب سے میری بیٹی میری زندگی میں آئی ہے تب سے میں بہتر کھیلنے لگا ہوں ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ بیٹیاں رب کی رحمت ہوتی ہیں اور جب سے میری بیٹی اس دنیا میں آئی ہے تب سے میں بہت اچھا کھیلنے لگا ہوں،میں تو اس سے ملنے کے لیے بے تاب ہوں مگر قوم کی ڈیوٹی بھی لازمی ہے۔

پاکستان کو زمبابوے کے خلاف جیتانے ولے حسن علی کا کہنا ہے کہ میرے لیے یہ بہت مشکل ہے دو سال کے بعد کڑکٹ میں واپسی کا سفر نہائیت مشکل تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے اہنی فٹنس ہر بہت محنت کی اور اسیوجہ سا پہلی مرتبہ بیک ٹو بیک اتنی شاندار پرفارمنس آئی۔

حسن علی نے مزید کہا کہ جب میں باہر تھا تو مین بہت پریشان رہتا تھا اور میں رویا بھی کرتا تھا لیکن ان حالات میں بھی میں نے محنت کرنا نہیں چھوڑی۔حسن علی نے مزید کہا کہ میں نے سوچا تھا کہ کم بیک کروں لیکن ایسا کروں کے دنیا بھی دیکھتی رہ جائے۔حسن علی کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو لمبی کڑکٹ کھیلنے ہے تو اس کے لیے بہت محنت کی ضروت ہے، فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں اس سے آپ کہ بہت مدد ملی گی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles