26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

اگرآپ ایماندارہیں توکامیابی مشکل ہے،فریال محمود

اداکارہ فریال محمود کا بتانا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اگر آپ ایمانداری سے کام کریں تو ترقی ناممکن ہے لیکن اگر آپ چلاک اور ہوشیار ہیں تو کامیابی حاصل کرنا آسان ہے ۔اور انھوں نے شوبز انڈسٹری میں کاسٹنگ کؤچ اور جوان اداکارؤں کو تنگ کرنے کے طریقوں کے بارے میں بات کی اور ان سے بچنے کی صلاح دی۔

اداکارہ فریال نے شوبز میں آغاز کے دنوں کی بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ سب مجھے کہتےتھے کہ تمھارے ساتھ کام کرنا بہت مشکل ہے۔ لیکن میں انھیں کہتی ہوتی تھی کہ میں آپ کے فضول اور کسی نا کام کی باتوں پر ہنسوں گی نہیں بلکہ آپ کو تنقید کروں گی آئندہ اس طرح کی بات مت کیجئے گا۔

انھوں نے مزید بتایا کہ اب تو کسی میں اتنی ہمت نہیں لیکن آغاز میں چند پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نے مجھے اپنے ساتھ کچھ وقت گزارنے کیلیےاور ڈرایونگ پے جانے کی آفر دی تھی۔

اداکارہ نے مزید بتاتے ہوئے کہا کہ نوجوان اداکاروں کی طرف سے اس حرکت کا نہ ہونا بہت اچھی بات ہے لیکن اس بات کی وجہ سے اپنے کیرئیر کی فکر ہوتی ہے۔ لہزاً انھوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں کچھ اچھے لوگ بھی موجود ہیں۔

اس سے پہلے ڈرامہ سیریل ”دل ناامید تو نہیں” میں کاسٹ صبا بخاری نے بھی بتایا تھا کہ ایک ڈائریکٹر نے مجھے کہا تھا ” اچھی لڑکیاں شوبزمیں نہیں آتیں”۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles