26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

آٹھ دن سے مسلسل دولہا بن کر سوتا ہوں لیکن دلہن نہیں آتی

پاکستان میں ایک ایسا دولہا جو دلہن کا لہنگا چوڑیاں پرس اور خود بھی دلہے کا لباس پہن کر سوتا ہے اس بچارے کے پاس دلہن نہیں ہے بقایا سب کچھ ہے۔

اس بچارے کنوارے کا نام وجاہت ہے اور جو شادی نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کر رہا ہے اوراسی لیے تو دولہے کا لباس پہن کر سوتا ہے اور پاکستان میں جتنے بھی کنوارے ہیں انہیں بھی ایسا ہی کرنے کے لیے کہتا ہے۔

ایک انٹرویو میں وجاہت کا کہنا ہے کہ یہ میرا خاموش احتجاج ہےاور میرا مطالبہ مانا جائےاس بچارے دلہے کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ آٹھ روز سے ہی دولہے کا لباس پہن کر سوتا ہے اور یہ جو سامان پیرے بیڈ پر پڑا ہوا ہے یہ میری دلہن ہے۔

کنوارے دولہے کا کہنا ہے کہ میں اپنے گھر والوں کو کہتا ہوں کہ میری شادی کریں لیکن گھر والے میری بات پر توجہ نہیں دیتے اور اب تو میری شادی عمر بھی ہے۔

بچارے دولہے نے کہا کہ میں اپنے گھر والوں سے لڑائی نہیں کروں گا لیکن جب تک میری اصل کی دلہن نہیں آ جاتی تب تک میں اپنا احتجاج بر قرار رکھوں گا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles