26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

لمبی عمر کیلئے ان غذاؤں کا استعمال کریں

طبی ماہرین کی طرف سے صحت مند خوشحال زندگی اور لمبی عمر کے لیے دن کی غذا میں دو حصے پھل اور 3 حصے سبزیوں کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے۔

امریکن ہارٹ ایسوسی ایشنز فلیگ شپ جرنل سرکولیشن میں شائع کی جانے والی طبی تحقیق کے مطابق لمبی عمر اور صحت سے بھرپور زندگی کا راز پھلوں اور کچی سبزیوں میں چھپا ہے۔

 حال ہی میں 2 ملین بالغ افراد پر کی جانے والی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ غذا میں دو حصے پھل اور 3 حصے سبزیوں کا استعمال کرنے سے خطرناک بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جو سہرفہرست ہیں شوگر، دل کا عارضہ، کولیسٹرول لیول، بلڈ پریشر لیول اور کینسر جیسی جان لیوا بیماریاں ہیں جبکہ عمر میں بھی کافی حد تک اضافہ ہوتا ہے ۔

طبی ماہرین کے مطابق یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بالغ افراد میں سبزیاں اور پھل کھانے کی عادت بلکل ہی نہیں پائی جاتی،تحقیق میں شامل 2 ملین میں سے صرف 10 فیصد بالغ افراد ہی روزانہ کی بنیاد پر پھلوں اورسبزیوں کا استعمال مقدار کےمطابق کر رہے تھے۔

برسوں پر مشتمل، 19 ملکوں کے 2 ملین رضاکاروں پر کی جانے والی مختلف تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنےآئی ہے کہ جو افراد روزانہ کی بنیاد پر پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کرتے ہیں ان کی صحت دوسرے افراد  کے مقابلے میں بہتر تھی جبکہ مطلوبہ مقدار سے زائد پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کرنے والے افراد میں یہ نتائج فائدہ مند ثابت نہیں ہو رہے تھے۔

تحقیق کے مطابق جو رضاکار روزانہ کی بنیاد پر غذا میں دو حصے پھل اور 3 حصے سبزیوں کا استعمال کر رہے تھے اُن میں 13 فیصد اچانک اموات، 12 فیصد ہارٹ اٹیک اور فالج اٹیک، 10 فیصد کینسر، 35 فیصد پھیپھڑوں کی بیماریوں کے سبب اموات کے خدشات میں کمی سامنے آئی تھی۔

تحقیق کے دوران افراد کو استعمال کرانے والی سبزیوں میں ہرے پتے والی سبزیاں پالک، بند گوبھی، میتھی اور وٹامن سی سے بھرپور دیگر سبزیاں جبکہ پھلوں میں سٹریس فروٹ جیسے کہ لیموں، مالٹے، بیریز اور گاجر کا استعمال کرنا چاہئیے۔

 ماہرین کے مطابق ہر پھل اور سبزی انسانی صحت پر ایک جیسے مثبت اثرات نہیں رکھتی ہے، جن پھلوں  اور سبزیوں میں کاربوہائیڈریٹس اور اسٹارچ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ان سے بھی گریز کرنا لازمی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles