25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

آپ کے موبائل میں چھپے 3 ایسے فیچرز، جن سے آپ نا معلوم ہیں

آج کے دور میں ہر ایک چیز ٹیکنالوجی کے ماتحت ہوتی جا رہی ہے۔ پہلے تو انمول چیزیں رکھنے کے لیے تجوری ہوتی تھی۔ لیکن اب فیس لوک کا استعمال ہوتا ہے۔ پہلے لوگ موبائلز پر ٹائپ کرتے تھے ۔ لیکن اب صرف آواز کی ضرورت ہے اور فون چلے گا۔

ہم سب موبائل کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن ان میں کچھ ایسے فیچرز ہیں جو آپ کو بہت فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔

:موبائل کی لاک اسکرین پر آپ کا بائیو ڈیٹا

آپ اپنے فون کی اسکرین پر اپنے گھر کا ایڈریس اور اپنا نمبر لگا سکتے ہیں۔ تاکہ اگر فون گم جائے تو کسی کو ملے تو وہ آپ تک پہنچا دے۔ اپنے موبائل کی سیٹنگ پر جا کر لاک آپشن پر اپنا بائیو ڈیٹا شامل کر سکتے ہیں۔

:اپنے قیمتی ڈاکیومنٹس موبائل کے ذریعے اسکین کریں

آپ کے موبائل کا اسکینر آپ کے تمام قیمتی ڈاکیومنٹ کو اسکین کر سکتا ہے۔ یہ بلکل ایسے ہی اسکین کرے گا جیسے مشین اسکین کرتی ہے۔ اس طریقے کی مدد سے آپ اپنے گھر میں بیٹھے ہی تمام ڈاکیومنٹس اسکین کر سکتے ہیں۔

:موبائل کو لیپ ٹاپ کا ماؤس بنائیں

آپ اپنے موبائل کو ماؤس کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ماؤس ریموٹ کی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں اور موبائل کو لیپ ٹاپ کے ساتھ کنیکٹ کر کے اپنے لیپ ٹاپ کو موبائل کے ذریعے استعمال کریں۔

یہ آپ کے موبائل میں ایسے فیچرز ہیں۔ جن سے آپ آن لائن دنیا میں ہر وقت اپنے کام کو جاری رکھ سکتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles