30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

اے ٹی ایم مشین سے پیسوں کے علاوہ کچھ اور بھی چوری ہونے لگا

کچھ لوگوں کو شاید نفسیاتی طور پر ہی چوری کرنے کی عادت ہوتی ہے انہوں نے صرف چوری کرنی ہے چاہے وہ چیز استعمال شدہ ہو یا نہ ہو وہ چوری لازمی کرتے ہیں۔

آپ جانتے ہیں بھارت میں کوروناکی صورتحال نہایت بدترین ہے اور اس سے بچنے کے لیے بس ہی ضروری ہے کہ آپ ایس او پیز پر عمل کریں اور ہاتھوں کو سینیٹائز کریں حکومت نے اسی لیے سینیٹائزر کو تمام ہجوم والی جگہوں پر نصب کیا ہوا ہے۔

ان مشکل حالات میں بھی کچھ لوگ اپنی خود گرزی کو ختم نہیں کرتے اور ہاتھ پہ ہاتھ پھیرتے ہیں اس طرح کا ایک واقع بھارت کے ایک بنک کی اے ٹی ایم مشین میں سرزد ہواکہ آدمی نے بنک سے پیسے نکلوائے اور نکلتے نکلتے ہینڈ سینیٹائزر کی بوتل کو اپنے بیگ میں ڈال کر فرار ہو گیا۔

یہ ویڈیو ایک صحافی کے ہاتھ لگی ہے اور لوگ اس شخص کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

کیمرے میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ اس شخص نے ماسک پہن رکھا ہے اور اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کے بعد ہینڈ سینیٹائزر کرنے کے بجائے پوری بوتل ہی بیگ میں ڈآل کر باہر نکل جاتا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles