25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

مزیدارسپایسی مصالحہ چکن

اجزا:

1کلوچکن بغیر ہڈی کے
1 کپدہی
6 کھانے کے چمچےلیموں کا رس
2 کھانے کے چمچےادرک لہسن
1 چاے کا چمچکٹی لال مرچ
1 چاے کا چمچنمک
1 چاے کا چمچبراون شوگر
2 کھانے کے چمچےشہد
2 کھانے کے چمچےہرا دھنیا
1 عددباریک کٹی ہری مرچ
2 کھانے کے چمچےپکانے کا تیل

ترکیب:

ایک پیالے میں6کھانے کے چمچ لیموں کا رس، 2چاے کےچمچ ادرک لہسن، 1چاے کا چمچ کٹی لال مرچ، 2کھانے کے چمچ تیل، 1چاے کا چمچ نمک، 2کھانے کے چمچ شہد، اور 1چاے کا چمچ براون شوگر مکس کر لیں۔

اس سارے مکسچر کو 1 کلو بغیر ہڈی کے چکن پر لگا کر 20سے30 منٹ کے لیےمیری نیٹ کر لیں۔

اس کے بعد چکن کو ایک ٹرے میں رکھ کر اوپر ایک عدد باریک کٹی ہری مرچ اور 2 کھانے کے چمچ ہرا دھنیا ڈال کر اوون میں 30منٹ یا حسب ضرورت بیک کر لیں۔

مزیدارسپایسی چکن مصالحہ تیار ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles