24 C
Lahore
Monday, October 18, 2021

سنی لیون رنویر سنگھ کے ساتھ ایسا کیا کام کرنا چاہتی ہیں، جس پر دپیکا پڈکون

:سنی کی بالی ووڈ میں واپسی

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے، کہ اگر انہیں بالی ووڈ کے کسی اداکار کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے تو رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی۔ بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون نے کرونا کے باعث لمبیاں چھٹیاں گزاریں، لیکن اب وہ واپس آ گئیں ہیں۔ اور انہوں نے آتے ہی ویریچوئل بومبے ٹائمز کے فیشن ویک ریمپ پر کیٹ واک کر کے مداحوں کو خوش کر دیا۔

:فیشن ویک کی ٹاپر

سنی لیونی نے فیشن ویک پر مشہور بھارتی فیشن ڈیزائنر مہیکا میر پوری کے کپڑوں کی نمائش کی ہے۔ اور اداکارہ فیشن ویک کی ٹاپر تھیں۔ سنی لیونی نے فیشن ویک کے بارے میں اپنے خیالات کو ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ، میک اپ اور بالوں کے بہترین ڈیزائنز کی وجہ سے میرے دل میں ایک عجیب سی خوشی ہے۔

:لاک ڈاؤن میں کیا کرتی تھیں

اداکارہ کا کہنا تھا کہ، شوبز میں پھر سے اپنے کام کا آغاز کرنا بہت خوبصورت منظر ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر میں رہ کر صرف کھانا پکانا اور صفائی ستھرائی کا کام ہی ہوتا تھا۔ سنی نے کہا میں نے جب پہلی دفعہ ریمپ پر واک کی تھی تو، میں بہت گھبرائی ہوئی تھی۔ میں نے صرف ٹی وی پر ہی ماڈلز کو واک کرتے ہوئے دیکھا تھا۔ اس کے علاوہ میرا قد بھی چھوٹا تھا۔ اس لیے میں اپنے قد کو لے کر بہت پریشان رہتی تھی۔

:کس اداکار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش

، سنی لیونی بتایا کہ، میں نے بھارت میں پہلا شو روہت شرما کے لیے کیا تھا۔روہت شرما نے مجھے کام دیا، اور اس کے ساتھ ساتھ بہت سپورٹ اور محبت بھی دی۔ اور آض تک روہت شرما میرے ساتھ کام کرنے کا انداز یہی ہے۔ بھارت کے رپورٹرز نے اداکارہ سے پوچھا، کہ اگر آپ کسی اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی، تو وہ کونسا اداکار ہو گا؟ اس سول پر سنی نے بہت دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا، کہ وہ اداکار رنویر سنگھ ہوں گے۔ وہ اس لیے کہ ریمپ سارے لوگوں کی توجہ صرف رنویر سنگھ پر ہی ہو گی۔ اور اگر میں واک کے دوران گر بھی جاؤں، تو لوگ میرے اُوپر اتنا دھیان نیہں دیں گے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,985FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles