30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

اسمارٹ فون میں ایک سے زائد کیمرے کیوں؟

آئے روز نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ موبائل فونز میں بھی تبدیلی آ رہی ہے۔اس کی وجہ سے موبائل فون مزید اسمارٹ اور بہتر ہوتے جارہے ہیں۔

ٹیکنالوجی اس قدر کامیاب ہو گئی ہے، کہ آج ایک چھوٹے س موبائل میں بھی تمام سہولیات میسر ہیں۔ لیکن کچھ لوگ تو موبائل صرف کیمرے کو دیکھ کر خریدتے ہیں۔ان کا یہ خیال ہوتا ہے کہ، جدید ٹیکنالوجی کے موبائل سے ہماری تصویر زیادہ بہتر آئے گی۔

اسمارٹ فون کی شروعات میں اس میں صرف ایک کیمرہ ہوتا تھا۔ لیکن اب کے اسمارٹ فونز میں 3 سے 4 کیمرے نصب ہوتے ہیں۔

اسمارٹ فون میں 3 سے 4 کیمروں کا کیا کام ہے، اور یہ کس لیے ہوتے ہیں۔ کیا آپ اس بات سے واقف ہیں؟

اسمارٹ فون کا پہلا کیمرہ فوکس کر کے صرف تصویر لینے کے لیے ہوتا ہے۔لیکن دوسرے نمبر پر جو کیمرہ ہوتا ہے۔اس کی خاصیت یہ ہوتی ہے کہ، وہ تصوریر کو خوبصورت بناتا ہے۔ایک کیمرہ وائڈ اینگل کے طور پر ہوتا ہے۔ تاکہ تصویر دور سے بھی لی جائے، لیکن فوکس مکمل طور پر ہوتا ہے۔ اور تصویر خوبصورت آتی ہے۔

اب جتنے بھی اسمارٹ فون آرہے ہیں۔ ان سب میں ایک یہ بھی خصوصیت ہے کہ، جب آپ تصویر کھنچتے ہیں تو پیچھے کی ساری جگہ دھندلی ہو جاتی ہے۔تصویر میں صرف وہ آتا ہے، جو آپ کھنیچنا چاہتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles