24 C
Lahore
Monday, October 18, 2021

دنیا کے 6 خوبصورت ترین راستے، جو زندگی کو خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں

دنیا میں ایسی بہت سی شاہرائیں ہیں، جو کے آپ کو خوبصورت ترین جنگلات، پہاڑوں، صحرا اور یہاں تک کہ بادلوں کی سیر بھی کروا دیتی ہیں۔ آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو چند ایسے ہی خوبصورت راستوں کی سیر کروائیں گے۔

:پین امریکن ہائی وے

یہ بات ناقابلِ یقین ہے کہ پین امریکی ہائی وے 2 لاکھ 57 ہزار اور 500 کلو میٹر پر پھیلا ہوا لمبا ترین روڈ ہے، یہ شاہراہ پورے امریکی براعظم پر پھیلی ہوئی ہے۔ پین امریکی ہائی وے الاسکا کی ریاست کو جنوبی امریکی ریاستوں سے ملاتا ہے۔ اس راستے کا گزر امریکہ کے 20 مختلف ملکوں سے ہوتا ہے۔ سفر کے دوران دکھائی دینے والے خوبصورت مناظر سفر کو نہایت دلفریب بنا دیتے ہیں۔

:امالفی کوسٹ ڈرائیو

اٹلی کے امالفی کوسٹ پر گاڑی چلانا اور پہاڑوں کی خوبصورتی کو نزدیک سے دیکھنا کسی خوبصورت خواب سے کم نہیں ہے۔ یہ شاہراہ خلیج سالیرنو کے خوبصورت مناظر سیاحوں کو دیکھاتی ہوئی اپنے سفر پر گامزن رہتی ہے۔ یہ روڈ 50 کلو میٹر طویل ہے، جو کہ بہت خوبصورت ہے۔

:آئسفیلڈز پارک وے

آئسفیلڈز پارک وے کو دنیا میں ہائی وے 93 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ کینیڈا کے پہاڑوں کے درمیان سے راستہ بناتا ہوا یہ روڈ کسی جنت کے منظر سے کم نہیں ہے۔ یہ شاہراہ قدیمی گلیشیئرز، دلفریب جھیلوں اور خوبصورت جھاڑیوں کو اپنے ساتھ لے کر اپنی منزل کی طرف گامزن رہتی ہے۔ مگر اس روڈ پر سفر کرنے سے پہلے اس بات کو لازمی یاد رکھیں کے یہاں پیٹرول پمپ طویل سفر کے بعد اپنا دیدار کرواتے ہیں۔

:گرینڈ ایلپس روٹ

دلکش جھیلوں اور پہاڑوں سے گزرتا ہوا یہ روڈ جینوا جھیل سے فرانس کے علاقوں تک پھیلا ہوا ہے۔ 700 کلومیٹر کے اس طویل سفر میں فرنچ ایلپس بھی اپنا حصہ ڈالتا ہے۔ اس سفر کے دوران کئی پہاڑ ایسے ہیں، جو کہ بادلوں میں چھپے رہتے ہیں۔ اس منظر کو دیکھنے والا ہر فرد اس سفر کا دیوانہ ہو جائے گا۔ مگر یہ شاہراہ سال بھر میں صرف جون کے مہینے سے لے کر اکتوبر کے مہینے تک کھولی جاتی ہے۔

روٹ 66

اس روڈ کا شمار دنیا کی خوبصورت شاہراؤں میں ہوتا ہے۔ روٹ 66 4 ہزار کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ روڈ امریکہ کا پہلا ایسا روڈ ہے، جو کہ شمال کو جنوب سے وابستہ کرتا ہے۔ یہ روڈ الینوائے اور شکاگو کو کیلیفورنیا اور سانتا مونیکا سے ملاتا ہے۔ سیاح اس روڈ کو بہت پسند کرتے ہیں۔

:روسفیلڈ پینوراما روڈ

جرمن کے مشرقی پہاڑوں کی اس روڈ پر سفر کرنا ہر ایک کی خواہش ہے۔ یہ شاہراہ الپائن کے دلکش نظاروں کی خوبصورتی کو نمایاں طور پر دکھاتی ہے۔ جو لوگ موٹر سائیکل کے رائیڈر ہیں، وہ اس روڈ کو سال بھر دل کھول کر انجوائے کرتے ہیں۔ اس روڈ پر بہت سے بائیک رائیڈر دوڑ کا اہتمام بھی کرتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,985FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles