30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

سات اسکرین والا پہلا لیپ ٹاپ متعارف

برطانیا کی ایک کمپنی نے دنیا کا ایک انوکھا لیپ ٹاپ پیش کیا ہے ،جس میں ایک اسکرین نہیں بلکہ پورے سات عدد ڈسپلے اسکرین ہیں ۔اس کمپیوٹر کو ایکسپین اسکیپ آرورا سیون کے نام سے متعارف کیا گیا جسے ایکسپین اسکیپ نامی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ اس کے تمام مفائد جیسا کہ سائبرسیکیورٹی، سیکیورٹی کیمروں کی فوٹیج، آئی ٹی ماہرین، ڈیزائنر، اسٹاک ایکسچینج اور آن لائن ٹریڈنگ ماہرین کے لیے مخصوص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ یہ دنیا کا ایسا پہلا لیپ ٹاپ ہے ،جس پر مختلف جسامت کے سات ڈسپلے فٹ کئے گئے ہیں۔ 

اسی طرح یہ ٹیکنالوجی جس کا نام اسکین اسکیپ آرورا سیون دنیا کا پہلا سات ڈسپلے والا ورک اسٹیشن بھی ہے۔ اس میں17.3 انچ کے چار بڑے مانیٹر ہیں جن میں سے دو لینڈ اسکیپ اور دو پورٹریٹ اسٹائل کے موجود ہیں۔ سب کے سب فورکے اسکرین ریزولوشن کے ساتھ پیش کئے گئے ہیں۔ جبکہ سات سات انچ کے تین ڈسپلے اور پیش کئے گئے ہیں۔ اس کا طاقتور ڈھانچہ تمام ڈسپلے کو سنبھالتا ہے ۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles