26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

اداکارہ ریکھا کی جوانی کا راز کیا ہے؟

بھارت کی مشہور اداکارہ ریکھا جو کہ 66 سال کی ہیں لیکن آج بھی وہ اپنی خوبصورتی اور اور اپنی آواز سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں اور ان کی جوانی ابھی تک قائم ہے، کیسے وہ ابھی تک اتنی جوان ہیں کہ ہزاروں دلوں میں بستی ہیں۔اسی لیےآج ہم آپ کو ان کی جوانی کا راز بتاتے ہیں کہ وہ اتنی جوان کیسے نظر آتی ہیں۔

بھارتی اداکارہ ریکھا ایک ٹی وی شو میں لائیو بتاتی ہیں کہمیں دن میں دس سے بارہ گلاس پانی کے پیتی ہوں، اپنے بالوں میں سیکا کائی میتھی دانہ اور کھوپڑے کا تیل لگاتی ہوں۔رات کو جلدی سو جاتی ہوں اور صبع سویرے جلدی اٹھنا ہی میری خوبصورتی کا راز ہے۔ اپنے چہرے کہ حوالے سے ریکھا بتاتی ہیں کہ روزانہ ایک گلاس آلوبخارے کا جوس پیتی ہوں اسی وجہ سے میرا چہرہ اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھتا ہے اور اس سے میری صحت بھی فٹ رہتی ہے۔

ریکھا نے بالوں کے بارے میں بتایا کہ: جب میں چھوٹی تھی تو میری ماں میری بالوں میں انڈے اور ناریل اور ہفتے میں ایک مرتبہ اصلی دیسی گھی سے میرے بالوں کی مالش کرتی تھیں اور میں آج بھی ایسا ہی کرتی ہوں۔

لپ اسٹک کو لگانے کے بارے میں انھوں رائے دیتے ہوئے کہا کہ: آپ میک اپ کی تمام چیزوں کو چھوڑ دیں اور صرف ایک گہرے رنگ کی لپ اسٹک کو اپنے ہونٹوں پر لگا لیں تو آپ کی ساری خوبصورتی اسی میں آ جائے گی، اسی وجہ سے میں ہمیشہ ڈارک اور تیز رنگ کی لپ اسٹک لگاتی ہوں۔ اور اپنی آنکھوں پر بھاری آئی لیشز لگاتی ہوں کیونکہ انسان کی خوبصوری آنکھوں اور ہونٹوں سے ہی واضع ہو جاتی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles