26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

سلمان خان کو شادی کے لیے صاف اِنکار

بھارتی خبر رساں کے مطابق بھارتی فلم اِنڈسٹری کے مشہور اور کنوارے اداکار سلمان خان تو اب اپنی شادی کی بات کرنے سے بھی گریز کرتے ہیں، 1990کی مشہور ترین قیامت گرل جوہی چاولہ کے سلمان خان بہت بڑے فین تھے اور یہاں تک کہ ان کے باپ سے سلمان خان نے جوہی چاولہ کا ہاتھ بھی مانگا تھا۔

رپورٹ کے مطابق جوہی چاولہ کا اُس وقت فلم انڈسٹری میں بہت نام تھا ان کی ہر ایک فلم سُپر ہٹ ہو رہی تھی جبکہ سلمان خان اس وقت اتنے مشہور نہیں تھے لیکن پھر بھی وہ جوہی چاولہ سے شادی کرنے کے خواہش مند تھے۔

سلمان خان نے ایک لائیو شو میں بتایا کہ جوہی اس وقت بہت دلکش اور خوبصورت تھیں اور میں نے ان کے والد سے باقاعدہ پوچھا تھا کہ کیا آپ جوہی کو مجھ سے شادی کرنے دیں گے؟ مگر انہوں نے صاف انکار کر دیا۔

سلمان خان نے مزید بتایا کہ لگتا ہے کہ میں ان کے والد کو پسند نہیں آیا یا پھر اُس وقت میں جوہی کے لائق نہیں تھا۔

یاد رہے کہ جوہی چاولہ نے 1995 میں ایک بزنس مین جےمہتا سے شادی کر لی۔اور یہ جے مہتا کی دوسری شادی تھی۔

اور مزے کی بات تو یہ بھی ہے کہ سلامن خان ایشوریہ رائے کے گھر بھی شادی کی خواہش کا اِظہار کرنے گئے تھے لیکن اداکارہ اُس وقت اپنے مستقبل کی طرف توجہ دے رہی تھیں اسی لیے اداکارہ نے اِنکار کر دیا اور اس کے بعد آج تک ان کی دوستی میں دراڑ پڑی ہوئی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles