25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

صبا قمر نے ہمسفر تلاش کر لیا

پاکستانی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صبا قمر نے اپنی زندگی گزارنے کے لیے جیون ساتھی چن لیا اور بہت جلد وہ شادی کریں گے۔

کچھ دن پہلے اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انھوں نے کہا ”کہ جو ہونا ہے وہ ہو کر رہے گا”۔

:یہ بھی پڑھیں 

اس پوسٹ کو دیکھ کہ ان کے ایک فین ان سے کہا کہ چلو پھر اس سال شادی کر لیتے ہیں تو اس پیشکش پر صبا قمر نے ہاں کر دی۔

صباقمر کے اس رشتے کو قبول کرنے پر کئی لوگوں نے تو اس فضول کی بات سمجھا لیکن کئی مداحوں نے تو بڑی حیرت انگیز بات سمجھی۔

نیوز رپورٹ کے مطابق کچھ خبر رساں نے ان سے اس رشتے کی بارے میں پوچھا کے کیا آپ حقیقتاً شادی کر رہی ہیں اور انھوں نے جواب دیا کہ جی میں جلد ہی اس شخص سے شادی کرنے جا رہی ہوں

ڈرامہ سیریل ڈائجسٹ رائٹر سے شہرت پانی والی اداکارہ نے مزید بیان کیا کہ مجھے وہ شخص مل گیا ہے جس کے ساتھ میں اب اپنی پوری زندگی گزاروں گی۔

یہ بھی پڑھیں: 

صباقمر نے بتایا کہ میں ہمیشہ سے شادی کے بہت خلاف ہو لیکن اس شخص نے میری سوچ کو بدل دیا اور اگر سارے معمالات درست رہے تو یہ شادی ضرور ہوگی۔

اداکارہ نے اپنے ہمسفر کے بارے میں بتایا کہ عظیم ہی وہ شخص ہیں جنہوں نے مجھے پرپوز کیا اور ان کا تعلق کراچی سے ہے لیکن ابھی وہ آسٹریلیا میں رسائیش پزیر ہیں۔

صباقمر نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ ہمارے لیے دعا کریں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles