25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

صبا قمر نے عظیم خان کا دل توڑ دیا

پاکستانی مشہور اداکارہ صبا قمر نے عظیم خان سے شادی کرنے سے اِنکار کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے شادی کرنے کا فیصلہ ترک کر دیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے فینز اور فالورز کو انسٹا سٹوری اور پوسٹ کے ذریعے بتاتے ہوئے کہا “کہ میں ایک ضروری بات بتانا چاہتی ہوں کہ میرے کچھ زاتی مسائل ہیں جن کی بدولت میں اور عظیم اب شادی نہیں کریں گے۔میں نے شادی منسوخ کر دی ہے”۔

انہوں نے مزید بیان کیا کہ”میں آپ لوگوں کو ایک اورضروری بات سے آگا کرنا چاہتی ہوں کہ میں اور عظیم آج تک کبھی نہیں ملے اور نہ جان سکے ہمارا رابطہ صرف ٹیلی فون کے ذریعے ہی تھا”۔‘

آخر میں انہوں نے لکھا کہ “میری زندگی میں یہ بہت مشکل وقت ہے جس سے میں دو چار ہوں،لیکن ہم سب اس بات سے واقف ہیں کہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا، انشاء اللّٰہ”۔

لہذاً عظیم خان نے بھی اس معملے کے بارے کچھ کہا ہے انہوں نے صباقمر کی پوسٹ کی اپنے اکاؤنٹ پر سٹوری لگائی جس میں یوں لکھا کہ”انہوں نے میری کہانی آپ سب کو نہیں بتائی مگر خیر غلطی میری ہی ہے”۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles