26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

سپر ماڈل و ایکٹر صبا قمر کے ہونے والے شوہر نے خود پر لگے الزامات جواب دے دیا

پاکستانی اداکارہ صباقمر کے شوہر نے اپنے آپ پر لگے الزامات کا جواب دے دیا۔

سوشل میڈیا پر صباقمر کی شادی عظیم خان سے ہونی ہے اور اس کے مطلق اور بھی کافی خبریں گردش کر رہی ہیں اور چند روز پہلے صباقمر نے بھی ان خبروں کی تردید کر دی ہے۔

لہذاً ایک خاتون نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ عظیم خان نے مجھے جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا ہے اور اسی لیے صباقمر کو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا ہے۔

اور ان سب باتوں کے بات عظیم خان بھی پیچھے نہ رہے اور میدان میں آگئے اور انھوں نے اس خاتون کو کھڑی کھڑی سنا دی۔

عظیم خان نے اپنی ویڈیو کا آغاز کرتے ہی اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کی دعاؤں کا بھی شکرادا کیا اور پھر انھوں نے اپنی طرف سے اور اپنی ہونے والی کی طرف سے پبلک سپورٹ کا بھی شکریہ اداکیا۔

انھوں نے مزید کہا کہ ”آپ جانتے ہیں کہ آج کل برسات کے موسم میں کافی کیڑے مکوڑے بہر نکلتے ہیں، اور اس طرح کچھ لوگ بھی میری زندگی میں کیڑے مکوڑوں کی طرح آئے ہیں اور انہں نے میرے اوپر کافی بیہودہ الزام لگائے ہیں”۔

عظیم خان نے کہا کہ ”اگر آپ کے ساتھ کوئی ایسی حرکت ہوئی ہے تو آپ اس بات کو میڈیا پر نہ اچھالتی بلکہ آپ اپنی عزت کا خیال رکھتی اور آپ قانون کا سہارا لیتی اور پولیس کے پاس جاتیں اور ایف آئی آر کٹواتی اور پھر اگر آپ یہ الزام مجھ پر لگاتیں تو ان کی کوئی بنیاد ہوتی لیکن بے بنیاد الزام لگانا نہایت شرمناک بات ہے”۔

انھوں نے مزید کہا کہ ”میرے ماضی میں کیا ہوا ہے صبا کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور صبا کے ماضی میں جو ہوا ہے مجھے بھی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا”۔ ہمیں صرف اس بات کی پرواہ ہے کہ ہم ااپنا مستقبل کیسے گزارے گے؟

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles