25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

“شاہی خاندان کا ایک ہی ہار تین ملکاؤں نے زیب تن کیا” وجہ جانیں

برطانیہ میں شاہی خاندان کی ملکائیں جو بھی پہن لیں ایسا لگتا ہے جیسے کوئی آسمانی پری زمین پر آ گئی ہے کیونکہ ان کے کپڑے اور ان کے زیورات اتنے نفیس اور مہنگے ہوتے ہیں کہ کسی کا بھی دل اُن پر آجاتا ہے۔ بےشک وہ ملکہ الزبتھ دوسری ہوں یا پھر ڈیانہ کی جیولری ہو جو انہوں نے ماضی میں پہنی ،یا پھر کیٹ مڈلٹن ہوں یا میگھن ہو سب ہی عمدہ قسم کی جیولری زیب تن کرتی ہیں۔

مگر شاید آپ نے دیکھا ہو کہ شہزادے چارلس کی آخری رسومات پر کیٹ مڈلٹن نے ایک ہار پہنا تھا،اور اس ہار نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی اور ہر ایک نے تینوں ملکاؤں کی تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور اسی کے ساتھ یہ پتا چلا کہ یہ وہ ہار ہے جو ملکہ الزبتھ سے لیکر کیٹ مڈلٹن تک تین ملکاؤں نے اپنی گردن میں پہنا۔

آخر یہ ہار شاہی خاندان کے اتنا اہم کیوں ہے جو تینوں ملکاؤں نے اسے زیب تن کیا؟

یہ مہنگا اور نفیس ہار جس کا نام 4 سٹرینڈ پرل ہے ملکہ الزبتھ کا ہے، اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ اس کے درمیان میں جو موتی نصب ہے یہ برطانوی حکومت کو جاپانی حکومت نے تحفے میں دیا تھا اسے ملکہ الزبتھ نے اپنے لیے خاصوصی طور پر تیار کروایا تھا،مگر انہوں نے ڈیانہ کو اپنی مرضی اور پسند کے مطابق پہننے کے لیے دیا تھا، اور اسی طرح اُصولوں کے مطابق یہ ہار کیٹ مڈلٹن کو وراثت میں ملا،اور اب یہ آنے والی نسل میں نئی بہو کو ملے گا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles