30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

دنیا کے امیر ترین افراد کے کچھ ایسے شوق، جنہیں جان کر آپ حیرت میں مبتلا ہوں جائیں گے

آپ نے اکثر سنا ہو گا کہ شوق کا کوئی مول نہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ غریب سے غریب افراد بھی اپنے دل میں خواہشات رکھتے ہیں۔ اور انہیں پورا کرنے کے لیے وہ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ لیکن جن لوگوں کے پاس بہت سا پیسہ ہے، ان کے شوق بھی بہت نرالے ہوتے ہیں۔ دولت کی مقدار وافر ہونے کی صورت میں وہ اپنا شوق پورا کرنے کے لیے تمام حدود پار کر سکتے ہیں۔ آج کے اس آرٹیکل میں ایسے ہی چند افراد کا ذکر کیا جائے گا۔ جنھوں نے وافر دولت کے ہوتے ہوئے کچھ ایسے شوق پالے جو حیران کر دینے والے ہیں، لیکن انہوں نے اپنے شوق کو پورا بھی کر کے دکھایا ہے۔

:میرا نام چاند سے بھی نظر آنا چاہئیے

قطر کے سابق امیر اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ہونے والے حماد بن خلیفہ نے ایک جزیرہ خریدا اور اس پر اپنا نام بہت بڑا کر کے لکھوا دیا۔ لیکن یہ ہر کوئی جانتا ہے کہ جس کے پاس پیسہ ہے۔ وہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس لیے اب حماد بن خلیفہ کی خواہش ہے کہ ان کا نام اتنا بڑا لکھوایا جائے کہ وہ چاند سے بھی نظر آئے۔ اب تو یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ شیخ صاحب نے اپنے اس شوق کو پورا کرنے کی تیاریاں بھی شروع کر دی ہیں۔

:باتھ روم کے واش بیسن سونے کے ہیں

دنیا میں بہت سے امیر افراد پائے جاتے ہیں، جن میں برونائی کے سلطان حسن البولکیا کا بھی ذکر ہوتا ہے۔ اقن کے پاس اتنی دولت ہے کہ وہ اپنے پیسے خود اپنے اوپر پھینکتے ہیں۔ دنیا کا مہنگا ترین جہاز بوئینگ 747-400 سلطان البولکیا ابھی کچھ سال پہلے ہی خریدا ہے۔ اس جہاز کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں بیک وقت 300 سے 400 افراد با آسانی سے سفر کر سکتے ہیں۔

لیکن سلطان کی یہ خواہش ہے کہ وہ جہاز میں صرف اکیلے سفر کریں۔ حسن البولکیا نے یہ جہاز دس بلین یو ایس ڈالر کی خطیر رقم دے کر حاصل کیا ہے۔ مگر سلطان کا شوق تھا کہ اسے مزید لگثری بنایا جائے۔ اس لیے سلطان نے مزید 12 بلین یو اسی ڈالر اس جہاز پر خرچ کر دیے۔ اب سلطان کا جہاز اتنا لگثری ہے کہ اس کے واش بیسن بھی سونے سے تیار کیے گئے ہیں۔

:بلی جیسا منہ بنوانا چاہتی تھیں

جاشلین ولڈن اسٹائن کسی دور میں دنیا کی مشہور ترین خاتون ہوتی تھیں۔ وافر دولت ہونے کے ساتھ ساتھ جاشلین خوبصورتی کی دولت سے بھی مالا مال تھیں۔ مگر جاشلین کے شوہر کو بلیاں بہت پسند تھیں۔ اسی لیے جاشلین نے اپنا چہرہ بلیوں جیسا کروانے کے لیے چار ملین یو ایس ڈالر کی رقم بہت سی سرجیوں پر خرچ کر دی۔ مگر اتنی زیادہ سرجیاں چہرے پر کروانے کی وجہ سے جاشلین کا چہرہ بلکل بدل گیا۔ جس کی وجہ سے ان کے شوہر نے انہیں طلاق ہی دے دی۔

:بیش قیمتی ہیروں سے مزین کار

سعدی عرب سے تعلق رکھنے والے شیخ ال ولید بن طلال دنیا میں اس وجہ سے مشہور ہیں، کہ ان کے پاس دنیا کی تما مہنگی ترین گاڑیا موجود ہیں۔ دنیا کی تمام مہنگی ترین گاڑیاں شیخ کے پاس موجود ہیں۔ مگر شیخ کو ابھی بھی سکون نہیں آ رہا۔ اس لیے شیخ نے نئے ماڈل کی مرسیڈیز بینز خرید کے اسے ہیرے جواہرات سے مزین کروا دیا ہے۔ اس گاڑی کے ٹائرز اور دروازہ کھولنے والے ہینڈلوں پر بھی ہیرے جڑے ہوئے ہیں۔

:دنیا کا مہنگا ترین پانی کا جہاز

رومن ابراموچ کا شمار روس کے چند امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ یہ شخص ایک بزنس مین ہیں۔ ابراموچ نے اپنا شوق پورا کرنے کے لیے دنیا کا مہنگا ترین بحری جہاز خریدا ہوا ہے۔ اس میں دو ہیلی پیڈز، سوئمنگ پول اور اس کے ساتھ ساتھ میزائل ڈیٹیکٹر بھی موجود ہے۔ رومن چاہتے ہیں کہ کوئی بھی ان کے جہاز کا اندرونی حصہ نہ دیکھ سکے، اس لیے انہوں نے اپنے جہاز میں ایک ایسا سسٹم انسٹال کرویا ہے۔ جس سے جدید سے جدید ٹیکنالوجی کا کیمرہ بھی اس میں تانک جھانک نہیں کر سکتا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles