25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کی بے حد نایاب تصاویر

مسلمانوں کے مستقبل میں قرارداد 23 مارچ 1940 کا ایک اہم کردارہے اور ہمارے رہنماؤں نے بھی اس میں اہم کردار ادا کیا۔ اس دن مسلمانوں نے اپنی تقدیر کا ایک اہم فیصلہ کیا اور وہ یہ تھا کہ اگر مسلمان اپنی آنے والی نسل اور خود کو غلامی کی زندگی سے نکلانا چاہتے ہیں تو ان کا ہندوؤں کے ساتھ رہنا ممکن نہیں ہےلہزاً انھوں نے اس قرارداد میں اپنی الگ ریاست کا معاملہ پیش کیا جہاں وہ اپنے مزہب اپنی شناخت اور اپنے قانون کے مطابق زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔

:مارچ 1940 کا یادیں
اس دن ہفتہ تھا اور مسلم لیگ کا سلانہ اجلاس لاہور کی مشہور منٹو پارک میں منعقد ہوا۔

اس اجلاس میں قائداعظم نے عوام سے خطاب کیا اور مسلم لیگ کے تمام مقرر کردہ راہنما وہاں موجود تھے۔

اس تقریب کا استقبالیہ سر شاہنواز ممدوٹ نے پیش کیا

پھر مولوی فضل الحق نے قرارداد کو سب کے سامنے پیش کیا اور تمام رہنماؤں نے اس قرارداد کو دل سے تسلیم کیا۔

اس کے بعد قائد اعظم محمد علی جناح کو دعوت خطاب دی گئی جس میں انہوں نے اس قرار داد کی نہ صرف تائید کی بلکہ اس قرارداد کو مسلمانوں کے ذہن نشین کرنے میں بھرپور مدد کی۔

اس اجلاس کے بعد پورے ہندوستان کے ہندوؤں اور ااگریزوں کی جان پہ بن آئی اور انھو نے مختلف سازشیں شروع کر دی جس کا جواب بانی پاکستان نے اپنی عقلمند سوچ سے دیا اور ہمیں ایک خوبصورت ملک اور آزاد ریاست سات سالوں بعد تعفے میں دیا۔

یہ دن ہمیں اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہمارے راہنماؤں نے بہت سی قربانیاں دی ہیں جس کی بدولت ہم آج ایک آزاد ملک میں اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles