30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

آلو اور ہری پیاز کی سبزی

:اجزا

کٹی ہوئی لال مرچ…. ایک چائے کا چمچ –(آلو…. ایک کلو (چوکور کٹے ہوئے –
ایک کپ…. تیل –نمک…. ضرورت کے مطابق –
تین سے چار…. ہری مرچیں –(ہری پیاز…. ایک کلو (ہرے حصے کو علیدہ چوپ کریں –
ایک کھانے کا چمچ…. املی کا پیسٹ –

:ترکیب

ایک پتیلی میں تیل لیں۔ اُس میں سفید حصے کو ہلکا سا فرائی کر لیں۔ پھر ہرے حصے کو بھی اس میں شامل کر لیں اور دو سے تین سکینڈ فرائی کریں۔ فرائی کرنے کے بعد اس میں آلو، نمک اور لال مرچیں ڈال کر مکس کریں۔ پھر سبزی کو ڈھک لیں اور آلو کے گلنے تک پکنے دیں۔ اس عمل کے بعد اس میں املی کا پیسٹ اور ہری مرچیں شامل کر کے، مزید ایک سے دو منٹ تک پکائیں۔ آپ کی آلو اور ہری پیاز کی سبزی تیا ہے۔اب اسے رائتہ، چٹنی اور پراٹھے کا ساتھ کھائیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles