25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

پاکستانی شہریوں کے لیے، گاڑی کو چوری ہونے سے بچانے کے لیے چند اہم اقدامات

آج کے دور میں ہر شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے، کہ اس کے پاس گاڑی ہو۔ کیونکہ آج کل یہ سب کی ضرورت ہے۔ جن کے پاس ان کی اپنی سواری ہوتی ہے، وہ بہت بے فکر ہوتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ سوچ یہی ہوتی ہے، کہ گاڑی ان کے پاس ہمیشہ موجود ہو۔ ہمارے معاشرے میں گاڑیوں کی چوری کے بے شمار واقعات پولیس اسٹیشن میں درج ہیں۔

اب تو گاڑی کی چوری عام سی بات بن گئی ہے۔ مگر جس شخص کی گاڑی چوری ہوتی ہے، وہ تو اپنے حواس کھو بیٹھتا ہے۔ کیونکہ ہو سکتا ہے کہ یہ اس کی ساری زندگی کی کمائی ہو۔ مگر کوئی آسانی سے اس کی محنت کی کمائی کو لوٹ کر چلا جاتا ہے۔

اکثر جب بھی کسی کی گاڑ چوری ہوتی ہے، تو یہ سارا قصور چور کا ہی نہیں، بلکہ ہماری بھی کچھ احمقانہ حرکات ہمیں زندگی کے اس موڑ پر لے آنے کا سبب بنتی ہیں۔ اگر آپ اپنی گاڑی کو چوروں سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔ تو آج کے اس آرٹیکل کو دھیان سے پڑھیں اور اپنی گاڑی کو چوروں سے محفوظ کریں۔

:پارکنگ کے بعد گاڑی پر کور چڑھانا نہ بھولیں

جب بھی کوئی چور چوری کرتا ہے، تو اس کے پاس چوری کرنے کا وقت بہت کم ہوتا ہے۔ اسی لیے وہ کبھی بھی ایسی گاڑی کو چوری نہیں کرے گا، جس پر کور چڑھا ہو۔ اگر آپ اپنی گاڑی کو پارک کرنے کے بعد کور ڈالتے ہیں۔ تو آپ اپنی گاڑی کے بہت سے حصوں کو محفوظ کرتے ہیں۔ اسی لیے جب بھی گاڑی کسی انجان جگہ پر پارک کریں، تو اس پر کور ڈالنا نہ بھولیں۔

:قیمتی اشیا گاڑی میں ہرگز نہ چھوڑیں

اکثر اوقات جب ہم جلدی میں ہوتے ہیں، تو گاڑی میں اپنا پرس گھڑی اور پیسے وغیرہ بھول جاتے ہیں۔ جب ہم یہ غلطی کرتے ہیں، تو چور کو خود دعوت دیتے ہیں۔ یہ چیزیں دیکھ کر تو ہر چور گاڑی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ لازمی کرے گا، اس کی چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے گاڑی چوری بھی ہوسکتی ہے اور اس کا شدید نقصان بھی ہو سکتا ہے۔ اسی لیے جب بھی گاڑی کو پارک کریں، تو اپنی تمام قیمتی چیزیں اپنے ساتھ لے کر جائیں اور گاڑی کو محفوظ بنائیں۔

:گاڑی کو محفوظ جگہ پر پارک کریں

گاڑی کو جب بھی پارک کریں تو ایسی جگہ پر پارک کریں جہاں ہلچل وغیرہ ہو۔ کبھی بھی اپنی گاڑی کو اس جگہ پارک نہ کریں جہاں کوئی آتا جاتا ہی نہ ہو۔ آج کے دور میں ہر کالونی میں ایک سے دو گاڑیاں پارک کرنے کے لیے اسٹینڈ موجود ہوتے ہیں۔ اسی لیے بہتر ہے کہ اپنی گاڑی کو پارکنگ اسٹینڈ پر ہی پارک کریں۔ ایسا کرنے سے آپ کی گاڑی ایک محفوظ جگہ پر پارک ہو گی اور آپ بے فکر ہو کر کہیں بھی جا سکتے ہیں۔

:گاڑی کے اندر جی پی ایس ٹریکر لازمی لگائيں

اگر آپ کی گاڑی کے اندا جی پی ایس ٹریکر موجود ہے، تو یہ بہت اچھی بات ہے۔ کیونکہ اس کی مدد سے گاڑی کی لوکیشن ہر وقت آن رہتی ہے۔ اگر نہیں ہے، تو اپنی گاڑی میں جی پی ایس ٹریکر لازمی لگوائیں۔ یا پھر آپ کوئی پرانا ٹیبلٹ بھی اس کام کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ اسے گاڑی میں کسی جگہ چھپا کر رکھ دیں۔ تاکہ خدا نہ کرے اگر کبھی بھی زندگی میں اس طرح کا واقعہ پیش آئے، تو آپ کو اپنی گاڑی کی لوکیشن معلوم ہو جائے گی۔ اس کی مدد سے آپ چور کو بھی بہت جلد پکڑ سکتے ہیں۔

:گاڑی کو پارک کرنے کی جگہ اور ٹائم تبدیل کرتے رہیں

جو لوگ فل ٹائم چوری کرتے ہیں، وہ پہلے تو گاڑی کی جگہ اور اس کی پارکنگ کا ٹائم نوٹ کریں گے۔ ان کے لیے یہ جاننا بہت آسان کام ہوتا ہے، کہ گاڑی کس وقت اس جگہ پر پارک ہوتی ہے۔ اور کب تک پارک رہتی ہے۔ اس کے بعد ہی وہ اپنی واردات کا ٹائم سیٹ کرتے ہیں۔ اسی لیے اپنی گاڑی کو کبھی بھی ایک جگہ پر ہی فکس نہ کریں۔ اس کی جگہ ہر دو سے تین دن بعد بدل دیں اور ٹائم میں بھی تبدیلی کرتے رہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles