25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کا 27 سال بعد علیدگی کا فیصلہ

دنیا کی جانی مانی اور طاقتور شخصیت بل گیٹس آئے دن مستقبل کے بارے میں مختلف پیشن گوئیاں کرتے رہتے ہیں اور اب انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے ایک بڑی خبر اپنے چاہنے والوں کو بتائی ہے۔

دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسافٹ کو بنانے والے بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے اب علیدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

سوشل میڈیا کی ایپ ٹوئٹر پر بل گیٹس اور ملینڈاگیٹس نے کہا ہے کہ اب ان کا 27 سال کا سفر ختم ہونے کو ہے وہ دونوں علیدگی اختیار کر رہے ہیں۔

دونوں میاں بیوی کا کہنا ہے کہ کافی سوچنے کے بعد ہم دونوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب ہم دونوں ایک ساتھ اپنی زندگی نہیں گزار سکتے ۔

بل گیٹس کا مزید کہنا تھا کہ وہ بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن میں اپنا تعاون برقرار رکھیں گے۔

یاد رہے کہ دونوں نے ہوائی میں واقع لنائی جزیرے پر سال 1994 میں نئے سال کے موقع پر شادی کی تھی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles