25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

پاکستانی مرد غیر ملکی خواتین سے شادی کرنے میں دلچسپی کیوں رکھتے ہیں؟ جانیئے اہم وجوہات

گزشتہ کچھ سالوں میں سوشل میڈیا پر ایسے بہت سے قصے سننے میں آ ئے ہیں، کہ مختلف ممالک کی بہت سی لڑکیاں پاکستانی لڑکوں کی محبت میں گرفتار ہو کر، ان کے پیچھے اپنا سب کچھ چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔ اور یہ جوڑے شادی کی بعد بہت خوش بھی ہیں۔ اُن مردوں کے دوست احباب بھی انہیں رشک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اسی حوالے سے ایک جدید ریسرچ کی گئی ہے۔ جس کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے، کہ جن لوگوں کی شادی اندرون ممالک کی خواتین سے ہوئی ہے۔ وہ اپنی شادی شدہ زندگی میں دوسرے مردوں کی نسبت زیادہ خوش ہیں۔ ان کی اس خوشی کی وجہ کیا ہے؟ آئیں آپ کو اس آرٹیکل میں بتاتے ہیں۔

:بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں

ماہرین کے مطابق دو ملکوں کی معاشرت کو سکیھنے والا بچہ عام بچے کی نسبت زیادہ ذہین اور عقلمند ہوتا ہے۔ اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ جن بچوں کی مائیں اندرون ملک سے تعلق رکھتی ہیں، ان کا بچہ ایک وقت میں دو زبانیں بغیر کسی مشکل کے بول سکتا ہے۔ اسی لیے ایسے بچے بچپن سے ہی بہت حاضر دماغ ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی جینز کوالٹی بھی دوسرے بچوں سے بہت بہتر ہوتی ہے۔ لہذاً ان کی نشونما بھی بہت بہتر طور پر ہوتی ہے۔ اس لیے ہر مرد ایسی صورتحال دیکھ کر لازمی خوش ہی ہو گا۔

:مزے مزے کے کھانے ملتے ہیں

اگر کسی مرد کی اہلیہ کسی دوسرے ملک سے تعلق رکھتی ہو، تو وہ اسے آئے روز انٹرنیشنل کھانوں سے محظوظ کرتی رہتی ہے۔ ساتھ ہی اس کی یہ کوشش بھی ہوتی ہے، کہ وہ پاکستانی کھانے جلد از جلد بنانے سیکھ جائے۔ اس سے وہ اپنے شوہر کے اور زیادہ قریب ہو جاتی ہے۔ لہذاً جب مرد کو آئے دن طرح طرح کے کھانے ملیں، تو وہ مرد کبھی بھی اپنی شادی کے بعد پچھتائے گا نہیں۔

:دوسرے ملک کی سیاحت مفت میں

کوئی بھی انسان ایسا نہیں ہے، جو سیاحت کو فروغ نہ دے۔ جب کوئی مرد کسی دوسرے ملک کی خاتون سے شادی کرتا ہے۔ تو اس کو اس بات کی اجازت ہوتی ہے، کہ وہ اپنی بیوی کے ہمراہ اس کے ملک میں جا سکتا ہے۔ وہاں وہ اپنی رہائش بھی اختیار کر سکتا ہے۔ جب کسی مرد کو بغیر کسی خرچ کے دوسرے ملک کی شہریت حاصل ہو جائے، اور وہاں سیرو تفریع بھی مفت ہو جائے۔ تو ایسا مرد تو پھولے نہیں سمائے گا۔

:بیوی کی ساری توجہ ملتی ہے

اکثر جب بیوی آپ کے ملک کی ہو، تو اسی کی زیادہ توجہ اپنے سسرال میں اور مرد میں نہیں ہوتی۔ بلکہ وہ اپنے میکے کو زیادہ توجہ دیتی ہے۔ لیکن جن مردوں کی بیوی غیر ملکی ہوتی ہے، ان کی پوری توجہ اپنے شوہر پر ہی ہوتی ہے۔ جس کے باعث شوہر کو یہ توجہ بہت پسند آتی ہے۔ اس توجہ کی وجہ سے ہی ایک مکمل خاندان بنتا ہے۔ جس سے شوہر کو بہت خوشی ملتی ہے۔

:نوکری اور روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہوتا ہے

جو مرد غیر ملک کی لڑکی سے شادی کرتے ہیں۔ اگر اس لڑکی کا گرین کارڈ ہو تو شوہر کے لیے دوسرے ممالک میں نوکری حاصل کرنا، بہت حد تک آسان ہو جاتا ہے۔ اور ایک بات یہ کہ جس نے آپ کی پوری زندگی آپ کے ساتھ رہنا ہے۔ وہ بھی آپ کے ساتھ ہر مشکل وقت میں ساتھ ہے۔ اسی لیے ایسے مردوں کا مستقبل مکمل طور پر محفوظ ہو جاتا ہے۔ اور جس مرد کو بیوی بھی باہر کی مل جائے، ساتھ ہی نوکری بھی باہر کی ہو، ایسے مرد کی تو خوشی کی انتہا ہی نہیں ہو گی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles