25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

گھر میں نان خطائی بنانے کا طریقہ

:اجزا

باریک پسی الائچی ….. چار عدد – پسی چینی….. آدھا کپ –
گھی ….. ایک کھانے کا چمچہ –میدہ ….. ایک کپ –
بیکنگ پاؤڈر ….. آدھا چائے کا چمچہ –انڈا ….. آدھا –
بادام ، پستے ….. حسبِ ضرورت –نمک ….. ایک چٹکی –

:ترکیب

سب سے پہلے میدہ، پسی چینی، نمک، پسی الائچی، گھی، بیکنگ پاؤڈر، کو ایک جان گوندھ لیں اور آدھے گھنٹۓ کے لیے رکھ چھوڑیں۔ اب گوندھے ہوئے میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں، اور ہاتھ کی مدد سے تھوڑا سا چپٹا کر لیں۔ اس کے بعد ہر پیڑے میں اپنی مرضی کے مطابق بادام اور پستے شامل کریں۔ اس عمل کے بعد پیڑوں پر برش کی مدد سے پھینٹا ہوا انڈہ لگائیں اور ٹرے میں رکھ کر 180 ڈگری سیلسیس پر 15 سے 20 منٹ بیکی کر لیں۔ آپ کی مزیدار نان خطائی تیار ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles