26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ہر وقت فون استعمال کرنے کے باوجود آپ بہت سے عمدہ فیچرز سے نا واقف ہیں

آج کے دور میں موبائل فون ہر ایک کا شوق بنا ہوا ہے۔ چھوٹے بچے سے لے کر بوڑھے آدمی تک، اگر ان کے پاس فون نہ ہو تو ان کا دن بہت مشکل سے گزرتا ہے۔ ہر وقت موبائل فون کو استعمال کرنے کے باوجود آپ کچھ ایسے فیچرز سے ناواقف ہیں، جو بہت کمال کے ہیں۔ اگر آپ کو ان کا پتا چل جائے تو موبائل کو چلانا مزید آسان ہو جائے گا۔ آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں موبائل فون میں چھپے کچھ ایسے فیچرز کے بارے میں بتائیں گے۔ جن کی مدد سے آپ اپنے فون کو ایک اعلیٰ قسم کی ڈیوائس بنا سکتے ہیں۔

Both are happy to operate the mobile

:بیٹری بچانے کی آسان ٹپ

عام طور پر جو لوگ موبائل پر زیادہ کام کرتے ہیں۔ ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ بیٹری چارجنگ کا ہوتا ہے، کیونکہ بیٹری بہت جلدی ختم ہو جاتی ہے۔ اس لیے بار بار موبائل کو چارجنگ پر لگانے سے کام میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ اس پریشانی سے نجات حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے، کہ آپ اپنے فون کا بیک گراؤنڈ بلکل سادہ یا پھر سیاہ رنگ کا لگائیں۔ بیک گراؤنڈ سادہ لگانے سے پکسل ہائی لائیٹینگ کا فیچر بند ہو جائے گا، اور بیٹری دیر پا چلے گی۔

Phone is out of charge

:اسکرین کو زوم کرنا

اس فیچر کے متعلق ہو سکتا ہے کہ آپ پہلے سے جانتے ہوں، لیکن گھر کے بزرگوں کو اس سے بہت فائدہ حاصل ہو گا۔ اسے آن کرنے کے لیے بس سیٹینگ میں جا کر اسیس ابلیٹی پر کلک کریں، اور میگنیفیکیشن گیسٹر کو کلک کریں۔ پھر آپ اپنے موبائل کی اسکرین کو کسی بھی اینگل سے زوم کر سکتے ہیں۔

The screen is being zoomed

:گیسٹ موڈ

اکثر جب آپ اپنی فیملی میں بیٹھے ہوتے ہیں، یا دوستوں کے ساتھ ہوتے ہیں۔ تو کوئی آپ کا فون مانگ لے تو مجبوراً دینا ہی پڑتا ہے۔ مگر فون دینے کے بعد یہ ڈر بھی ہوتا ہے، کہ کہیں وہ آپ کی ذاتی معلومات نہ دیکھ لے۔ اس کا سب آسان حل یہ ہے کہ آپ سیٹینگ میں جائیں، ایک گیسٹ موڈ فیچر ہو گا۔ اسے آن کریں اور موبائل چاہے جسے مرضی دے دیں۔

Someone else is asking for a mobile phone

:موبائل کو ماؤس سے چلائیں

اگر آپ اپنے موبائل کو ماؤس یا کی بورڈ سے چلانا چاہتے ہیں۔ تو اس کے لیے اپنے موبائل کی یو ایس بی پورٹ میں ماؤس یا کی بورڈ کنیکٹر لگا دیں، اور پھر موبائل کو ماؤس یا کی بورڈ سے باآسانی چلائیں۔ یہ طریقہ اس وقت بہت مفید ہوتا ہے۔ جب آپ کے موبائل کی اسکرین پر اسکریچ وغیرہ پڑے ہوں۔

The mobile is being operated with the mouse

:وڈیو بناتے ہوئے تصویر کیسے لیں

جب آپ کسی فنکشن میں ہوتے ہیں، تو اکثر یہ سلیکٹ کرنا مشکل ہوتا ہے، کہ تصویر بنائیں کہ ویڈیو؟ اس کا آسان حل یہ ہے کہ دونوں کام ایک ساتھ کریں۔ جب آپ ویڈیو بنا رہے ہوں، تو ساتھ کیمرے کی آپشن آ رہی ہوتی ہے۔ اس پر کلک کریں اور ویڈیو کے ساتھ ہی تصویر بھی بنا لیں ایسا کرنے سے آپ کی ویڈیو بھی بند نہیں ہو گی۔

Video is being made on the phone

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles