30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

بے رحم مافیا کے ہاتھوں معصوم لڑکیوں کے ساتھ خطرناک کاروبارپاکستان میں عروج پر

ذکر کرنے جا رہے ہیں اور بے نقاب کرنے جا رہے ہیں ایک ایسے خونی مافیا کو جو گزشتہ دو دہایوں سے روپوں کے لالچ کی خاطر لاکھوں لڑکیوں کے مستقبل کو تاریک کر رہا ہے۔ بے دردی سے لڑکیوں کو اکسانے، اور انسانی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر بلیک میل کرنے والے کوئی اور نہیں ہمارے پاکستانی ڈاکٹر ہیں جو سزیرین یا سی سیکشن سے بچوں کی ڈلیوری کرکے لاکھوں روپے ہتھیا رہے ہیں۔

گذشتہ دو دہائیوں سے پاکستان میں حاملہ خواتین کے ساتھ بے دردی سے بہت خطرناک کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ خواتین کو ذہنی تناؤ میں لا کر مجبور کیا جاتا ہے، کہ بچہ پیدا کرنے کے لیے آپریشن کروائیں۔ ورنہ آپ کے بچے کی جان کو خطرہ ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles