30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

جانیں انسانی عمر کی حد کتنی ہے؟

ماہرین کی تحقیق کے مطابق ایک انسان تقریبا 150 سال سے زیادہ نہیں جی سکتا۔

بیرونِ ملک کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے ایک ایسی ایپ متعارف کروائی ہے۔ جو یہ بتا سکتی ہے کہ انسان کی زندگی کی کتنی حدود ہے۔

بائیولوجی اور بائیو فزکس کے ماہرین نے، مصنوعی انٹیلیجنس سسٹم میں کچھ افراد کا میڈیکل اور ڈی این اے ڈیٹا ڈالا۔ جس سے یہ معلوم ہوا کہ انسانی زندگی کی عمر، زیادہ سے زیادہ کتنی ہو سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ، انسان کی زندگی صرف دو چیزوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ ایک یہ کہ انسان زندگی کیسے بسر کرتا ہے۔ دوسرا یہ کہ انسانی جسم بیماریوں سے کس طرح لڑتا ہے۔

بایئو لوجیکل رپورٹ کے مطابق انسانی زندگی کا دارومدار ذہنی تناسب، زندگی گزارنے کا طریقہ اور بیماریوں پر ہوتا ہے۔ دوسری بات یہ کہ اگر انسان اپنی بیماری سے جلدی صحت یاب ہوتا ہے۔ تو اس کی عمر بھی زیادہ ہوگی۔۔

تمام رپورٹز دیکھتے ہوئے ماہرین نے بتایا، انسانی جسم اس دور میں 120 یا 150 سال تک زندہ رہ سکتا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles