30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

بگ باس سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی

نئی دہلی (تازہ ترین) بگ باس سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ جیا شری رامیا نے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی جیا شری رامیا گزشتہ کئی ماہ سے ڈپریشن کا شکار تھیں اور متعدد بار خودکشی کی کوشش کر چکی تھیں۔ حالیہ ہی جیا شری رامیا کا بھارتی ریاست کناٹکا کے شہر بینگولور کے ایک آشرم میں ڈپریشن کا علاج چل رہا تھا اوروہ وہیں ایک کمرے میں مقیم تھیں۔

جیا شری نے اتوار کی رات کو اسی آشرم کے کمرے میں ہی پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔ آج ان کے گھر والوں اور دوستوں نے فون کیا تو اداکارہ نے جواب نہیں دیا جس پر آشرم کی انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا، آشرم انتظامیہ کے چیک کرنے پر ادکارہ کی لاش کمرے سے لٹکی ہوئی ملی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ جیا شری پہلے بھی سوشل میڈیا پر نوٹ لکھ کر خودکشی کی کوشش کر چکی تھیں تاہم پولیس کو بروقت آگاہ کرنے پر انہیں بچا لیا گیا تھا۔

اداکارہ جیا شری نے بگ باس کننڈہ کے تیسرے سیزن میں شریک رہ چکی ہیں اور اسی سے شہرت حاصل کی تھی جب کہ اس کے علاوہ دیگر فلموں میں بھی جلوہ گر ہوئی تھیں۔ واضح رہے کہ بھارتی شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی جانب سے خود کشی کرنے کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ بتایا گیا کچھ ماہ قبل معروف بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی جانب سے خود کشی کیے جانے کے بعد ادکاروں میں خودکشی کا رحجا ن بڑھ گیا۔ تاہم سشانت سنگھ نے خود کشی کی یا اُن کا قتل ہوا یہ بات ابھی تک ثابت نہیں ہو سکی۔

گزشتہ برس 30جولائی کو بھی ایک اداکار نے خودکشی کی تھی۔ بھارتی اداکار بھاکرے نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی تھی۔ خود کشی کرنے والے اداکار مراٹھی فلموں کے مشہور ہیرو کے طور پر مانے جاتے تھے۔ خود کشی کرنے والے اداکار چند روز سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔ انہوں نے خود کشی سے کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے خود کشی کے معاملے پر گفتگو کی تھی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles