30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف و لیجنڈ اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے

بھارت کی شوبز انڈسٹری کے مشہور اور لیجنڈ اداکار یوسف خان عرف دلیپ کمار جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔

:اداکار کی موت کی وجہ

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دلیپ کمار کو سانس لینے میں دشواری محسوس ہو رہی تھی۔ اس لیے انہیں 30 جون کو ممبئی کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ کروایا گیا تھا۔ اداکار کی طبیعت زیادہ نازک ہونے پر انہیں آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا تھا۔ مگر آج سے چار روز پہلے اداکار کی طبیعت میں بہتری واقع ہو رہی تھی۔

پچھلے چند سالوں میں اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ناساز ہونے پر کئی مرتبہ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

انڈیا کے مشہور اداکار دلیپ کمار کی موت کی تصدیق ان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہوئی ہے۔

:دلیپ کمار کا فلمی کیرئیر

اداکار دلیپ کمار نے اپنی زندگی کے فلمی کیرئیر میں بہت سی مشہور اور بلاگ بسٹر فلمیں بھارتی فلم انڈسٹری کو دی ہیں۔ ان کی مشہور فلموں میں نیا دور، مغلِ اعظم، دیوداس، رام اور شام، مدھومتی، گنگا جمنا اور انداز بہت مشہور ہیں۔ جنہیں آج بھی دنیا بہت پسند کرتی ہے۔ دلیپ کمار نے ان فلموں میں اپنی اداکاری کے بھرپور جوہر دکھائے ہیں۔

یوسف خان عرف دلیپ کمار نے اپنے فلمی کیرئیر میں بہت سے ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ وہ فلم فئیر کا پہلا ایوارڈ حاصل کرنے والے لیجنڈ اداکار بھی ہیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں 8 فلم فئیر کے ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔ جو کہ ایک اداکار کے لیے بہت اعزاز کی بات ہے۔

:یوسف خان کی اہلیہ

اداکار یوسف خان عرف دلیپ کمار نے 1966 میں اپنے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ سائرہ بانو سے شادی کی۔ اداکارہ سائرہ بانو نے یوسف خان عرف دلیپ کمار کے ساتھ بہت سی بلاگ بسٹر فلمیں بھارتی فلم انڈسٹری کو دی ہیں۔ جن میں سگینہ، گوپی اور بیراج مشہور ترین فلمیں ہیں۔

دلیپ کمار بے شک دنیا سے رحلت فرما گئے ہیں، لیکن وہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں ہمیشہ بسے رہیں گے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles