35.2 C
Lahore
Saturday, October 16, 2021

شاہی خاندان کی شادیوں میں، پیش آنے والے 3 اہم واقعات۔

برطانیہ کے شاہی خاندان میں چاہے، کسی بھی طرز کا کوئی بھی واقع ہو۔ لیکن ان کے چاہنے والے اس پر خاص توجہ دیتے ہیں۔ اگر بات شاہی خاندان میں ہونے والی شادیوں کی ہو، تو مداح انہیں بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔

اسی طرح آج ہم آپ کے لیے، شاہی خاندان کی شادیوں کے چند اہم واقعات لے کر آئیں ہیں۔ یہ واقعات جب لوگوں کو پتا چلتے ہیں، تو وہ حیرت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔

:شہزادی ڈیانا کا شادی کا لباس

شاہی خاندان میں بہت مشہور لیڈی ڈیانا جنہیں ساری دنیا جانتی ہے۔شہزادی ڈیانا نے اپنی شادی پر جو لباس زیب تن کیا تھا، وہ اتنا وسیع و عریض تھا کہ گاڑی میں بھی پورا نہیں آرہا تھا۔

:کیٹ مڈلٹن کی بالیاں

شاہی خاندان کی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی منگنی سے پہلے، ان کے والدین نے رابنسن پیلہم جیولری کے ہاں کانوں کی بالیاں تیار کروائی تھیں۔ یہ بالیاں شہزادی کے لیے ان کے والدین کی طرف سے تحفہ تھیں۔لہذا اسی لیے کیٹ مڈلٹن نے اپنی شادی کے دن یہ بالیاں پہنی تھیں۔

لیڈی ڈیانا نے اپنی شادی پر ہیلز کیوں نہیں پہنی تھیں؟

شاہی خاندان کی جو بھی نئی شہزادی آتی ہے۔ وہ شادی کے روز جب شہزادے کے ساتھ واک کرتی ہے۔ تو ہیلز لازمی پہنتی ہے۔ لیکن شہزادی ڈیانا نے ایسا نہیں کیا تھا۔ اس بات کے متعلق بہت کم لوگ جانتے ہیں، لیکن اصل وجہ یہ تھی کے پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کا قد برابر تھا۔ اسی لیے شہزادی ڈیانا نے اپنی شادی کے دن ہیلز نہیں پہنی تھی، تاکہ پرنس چارلس اور شہزادی ڈیانا کا قد یکساں لگے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,980FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles