26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

اگر آپ ہر وقت کی جمائیوں سے تنگ ہیں، تو یہ 5 کھانے کھائیں اور تھکاوٹ کو دور بھگائیں

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں، جنہیں وقتاً فوقتاً جمائیاں آتی رہتی ہیں۔ ان کے لیے ہر ایک کام بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے، انہیں کسی اہم میٹینگ یا دفتر میں بھی نیند آنا شروع ہو جاتی ہے۔ کورونا کی وجہ سے لوگوں کی سونے کی عادت بہت خراب ہو چکی ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سے لوگ بے وقت نیند لیتے تھے۔ اس لیے آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں چند ایسی غذاؤں کے بارے میں بتائیں گے۔ جن کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے، کہ یہ غذائیں بے وقت کی نیند اور تھکاوٹ کو دور کرنے میں مفید ہیں۔ اِن سے آپ کی نیند بھی دور ہو گی، اور آپ کے جسم کو تونائی بھی حاصل ہو گی۔

This boy is very sleepy

:ایک تہائی حصہ پھل

ماہرین کا کہنا ہے کہ، اگر کھانے کی پلیٹ کا ایک تہائی حصہ پھلوں کے لیے مخصوص کر دیا جائے۔ تو اس سے جسم میں معدنیات، فائٹو کیمیکلز اور وٹامنز کی وافر مقدار سے توانائی کی سطع بہت حد تک بلند ہو جاتی ہے۔ اس سے آپ بے وقت کی نیند سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔

this fruits is very tasty

:وٹامن سی

اگر آپ وٹامن سی کا والی غذاؤں کا استعمال کرتے ہیں، تو آپ کے جسم میں توانائی اور تندرستی صاف نظر آئیگی۔ وٹامن سی کی مدد سے قوتِ مدافعت اور ہاضمے کا عمل بھی سست نہیں پڑتا۔ اکثر لوگ کہتے ہیں، کہ وٹامنز سی سٹرس پھلوں یعنی لیموں، کینو سے حاصل کیا جاتا ہے۔ مگر ہری مرچوں میں وٹامن سی کی بھرپور مقدار ہوتی ہے۔

Capsicum is full of vitamin C.

:گوشت

گوشت میں آئرن کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔ ایک ریسرچ کے مطابق خواتین میں 27 فیصد آئرن کی کمی پائی جاتی ہے۔ اس لیے جسم میں خون کی کمی کی وجہ سے ہر وقت تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔ آپ سرخ گوشت کے علاوہ مچھلی اور مرغی کا گوشت بھی کھا سکتے ہیں۔

This meat is roasted

:پھلیاں

 پھلیوں کے استعمال سے آپ کے جسم کو آئرن اور میگنیشیم کی بھرپور مقدار حاصل ہو جاتی ہے۔ پھلیوں میں معدنیات کی بھی وافر مقدار ہوتی ہے۔ جس سے آپ کا جسم ایک دم فریش رہتا ہے۔

Beans are very tasty

:کیفین

انسانی جسم کے لیے لازم ہے کہ دوپہر کو 20 منٹ کے لیے آرام کرے۔ کیونکہ اس سے آپ کے جسم کی تھکاوٹ کم ہو جاتی ہے۔ اسی کے ساتھ کیفین کی تھوڑی سی مقدار لے لیں۔ 20 منٹ آرام کرنے کے بعد چائے یا کافی پینے سے آپ کے جسم سے نیند اور تھکاوٹ بلکل ختم ہو جائے گی۔

Coffee should not be used in summer

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles