26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ہنڈائی ایلانٹرا پاکستان میں لانچ، جانیے اس گاڑی کی حیرت انگیز قیمت اور انتہائی بہترین فیچرز

آخر کار انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں اور گاڑیوں کے شوقینوں کو اس کا بہت انتظار تھا ہنڈائی کی طرف سے چند روز پہلے ایک نئی گاڑی”ایلینٹرا” کے نام سے متعارف کروائی ہے۔اور اسی کے ساتھ ساتھ اس اتوارکو لوکل مارکیٹ میں ایک سیڈن آئے گی جو کہ ٹیوٹا کرولا اور ہنڈا سوٍک کا ٹکر دے گی۔

ہنڈائی پاکستان کی کمپنی نے ایلینٹرا کی چھٹی جنریشن کو ایک ساتھ ملا کے جے ایل ایس کو متعارف کروائی ہے۔ اور اس کے علاوہ مستقبل میں ہنڈائی کمپنی مزید گاڑیوں کے نئے ماڈل پیش کرے گی۔

کمپنی نے اس نئی گاڑی کی قیمت سے بھی آگاہ کردیا ہے ہنڈائی ایلینٹرا کی قیمت چالیس لاکھ پچاس ہزار ہے۔ گاڑی کی بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ہنڈائی نشاط موٹر نے ٹکن کو متعارف کرا کے کمپیکٹ کراس اوور ایس یو وی کیٹیگری میں بہت سی تبدیلیاں لائی ہے۔ اب یہ دیکھنا ہےکہ ہیونڈائی کی پیش کردہ ایلینٹرا مارکیٹ میں اپنا مقام بناپائے گی یا نہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles