25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

پنجاب حکومت کی 35 ہزار گھر تعمیر کرنے کی منظوری

اس سکیم میں کم آمدنی والے افراد اور صحافی شامل ہوں گے، بتایا جا رہا ہے کہ کم تنخواہ والوں کو اپارٹمنٹس 20 سال کی آسان اقساط پرفراہم کیے جائیں گے، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ پنجاب میں کچی آبادیوں کو بھی ریگولرائز کیا جارہا ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان

لاہور(تازہ ترین) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے 35 ہزار گھر تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے جس میں کم آمدنی والے افراد اور صحافی شامل ہوں گے، کم تنخواہ والے ملازمین کو اپارٹمنٹس 20 سال کی آسان اقساط پرفراہم کیے جائیں گے، اس کے علاوا انہوں نے یہ بھی کہا کہ پنجاب میں کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کی بھی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ کی ایل ڈی اے کو35 ہزار مکانات تعمیر کرنے کے منصوبے کو منظوری دی ہے جس کے تحت اب کم آمدنی والے افراد بھی اپنا گھر بناسکیں گے۔ اس اسکیم میں صحافیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

50 ہزارسے کم آمدنی والے ملازمین کو سرکاری اور نجی بینکوں سے قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ کم تنخواہ والے ملازمین کو اپارٹمنٹس 20 سال کی آسان اقساط پردیے کیے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈی جی خان اورمیانوالی میں سیمنٹ پلانٹس بھی لگائے جائیں گے۔ فی اپارٹمنٹ 650 اسکوائر فٹ کا ہوگا جس کی قیمت27 لاکھ 6 ہزارہوگی۔ اس کے ساتھ ساتھ پنجاب میں کچی آبادیوں کوریگولرکرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم کو سرجن قراردیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس ہر قسم کا علاج کرنے کا علم ہے۔ حکومت کرپشن کی سرجری کرنےکیلئے پرعزم ہے۔ لہذاہ اگر کوئی دماغ یا کسی اور چیز کی سرجری کرانا چاہتا ہے تو وہ اس کا اپنا فیصلہ ہے۔ مزید انہوں نے یہ بھی کہا کہ سینیٹ انتخاب میں اپوزیشن کو شکست ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب بلا تفریق ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کررہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ماڑی، کوہ سلیمان اور چولستان میں سیاحت کو فروغ دیا جائے گاجس سے ان علاقوں کی قسمت بدلے گی اور مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

ان کے مطابق سائٹ سیٹنگ بس سروس اور چولستان جیپ و بائیک ریلی سے سیاحتی دلچسپی میں اضافہ ہوگا۔ جبکہ لاچار پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ٹولہ یونہی دربدر ٹکریں مارتا رہے گا لیکن پاکستان تحریک انصاب کی حکومت عوامی خدمت و ترقی کا سفر جاری رکھے گی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles