30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

گوہر خان حاملہ

بھارتی رئیلٹی شو بگ باس کے ساتویں سیزن میں فتع کرنے والی ماڈل اور مشہور اداکارہ گوہر خان نے اپنے حاملہ ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

بھارتی میڈیا کی طرف سے ایک خبر شائع کی گئی کہ اداکارہ گوہر خان اپنی شادی کے تین ماہ بعد ہی حاملہ ہوگئی ہیں جس کی خبر خود اداکارہ کے شوہر زید دربار نے دی ہے۔

خبر میں یہ بھی پوسٹ کیا گیا کہ گوہر خان کے شوہر اُن سے عمر میں 12 سال چھوٹے ہیں۔

مختلف بھارتی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر زیرِ گردش خبروں سے تنگ آکر گوہر خان نے اپنی خاموشی کو ختم کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھارتی خبر رساں ادارے کو کرارا جواب دیا ہے۔

گوہر خان نے اپنے ٹوئٹ میں بھارتی خبر رساں ادارے کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’تمہارا دماغ خراب ہے، اپنی خبر میں سچائی پیدا کرو۔‘

بالی ووڈ اداکارہ نے لکھا کہ ’میرے شوہر کے مجھ سے 12 سال چھوٹے ہونے کی جھوٹی خبر تو بہت پُرانی ہوگئی ہے لہٰذا خبر کو شائع کرتے وقت دماغ کا استعمال کریں۔‘

اُنہوں نے مزید بتایا کہ ’حال ہی میں میرے والد کا انتقال ہوا ہے، براہِ کرم اپنی جھوٹی خبروں میں تھوڑا احساس پیدا کریں۔‘

گوہر خان نے شدید غصہ کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں حاملہ نہیں ہوں، شکریہ۔‘

واضح رہے کہ حال ہی میں گوہر خان کے والد ظفر احمد خان شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔

والد کے انتقال کی خبر گوہر خان اور اُن کے شوہر زید دربار نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی تھی۔

خیال رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ گوہر خان اور زید دربار سال 2020 میں جمعتہ المبارک کے موقع پر شادی کے بندھن میں منسلک ہوئے تھے۔

اس جوڑے نے بعد از نمازِ جمعہ ممبئی میں رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں نکاح کیا تھا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles