25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

معروف ٹک ٹاکر جوڑی کوکراچی میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

کراچی (تازہ ترین) چند نامعلوم افراد نے معروف ٹک ٹاکر مسکان شیخ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے انکلسریا گارڈن میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پپش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹک ٹاکر مسکان شیخ سمیت 4 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا کہ کراچی کے علاقے گارڈن انکلسریا اسپتال کے قریب نامعلوم افراد نے کارپر فائرنگ کر کے 4 افراد کو نشانہ بنایا۔

ملزمان کی فائرنگ سے کار میں سوار خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوئیں جن کی شناخت مسکان کے نام سے کی گئی، بعدازاں گاڑی میں موجود تین افراد نے گاڑی بھگائی تو ملزمان نے ایک بار پھر ان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تینوں افراد شدید زخمی ہوئے۔ زخمی ہونے والے تینوں افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دورانِ علاج دو مزید زخمی دم توڑ گئے جن کی شناخت ریحان شاہ اور عامر خان کے ناموں سے کی گئی جومسکان شیخ کے ساتھ ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے تھے۔

ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز نے فائرنگ کے واقعے متعلق مفصل بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کار پر فائرنگ کا واقعہ صبح پونے پانچ بچے پیش آیا۔واردات میں ایک موٹرسائیکل اور رکشے کا استعمال کیا گیا، ملزمان نے کار کا پیچھا کرنے کے بعد اس پر فائرنگ کی۔

فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں موٹرسائیکل اور رکشے کو کار کا تعاقب کرتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ فائرنگ کے وقت اسپتال کا عملہ بھی بھاگتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔ پولیس نے عینی شاہدین کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وہ ملزمان کو نہیں دیکھ سکے۔حملہ آور فائرنگ کر کے فوری فرار ہو گئے تھے۔عینی شاہد کے مطابق ایک زخمی شخص جان بچانے کے لیے اسپتال میں بھی داخل ہوا اور اسی دوران اسپتال میں فائرنگ شروع ہو گئی، زخمی شخص کا کہنا تھا کہ میں فائرنگ کے ڈر سے بھاگا، فائرنگ رکنے کے بعد واپس آیا تو دیکھا کہ وہاں لاش پڑی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles